Joinirfanahmed

Joinirfanahmed I am Irfan Ahmed.

وہ تم وہ میں وہ لب جو وہ رات اور وہ چاندیہ ایک خواب ہی کتنا بھلا سا لگتا ہے
08/03/2026

وہ تم وہ میں وہ لب جو وہ رات اور وہ چاند
یہ ایک خواب ہی کتنا بھلا سا لگتا ہے

تین گھنٹیاں، تین کہانیاں
03/03/2026

تین گھنٹیاں، تین کہانیاں

سکون دل کے لیے عشق تو بہانہ تھاوگرنہ تھک کے کہیں تو ٹھہر ہی جانا تھا
22/02/2026

سکون دل کے لیے عشق تو بہانہ تھا
وگرنہ تھک کے کہیں تو ٹھہر ہی جانا تھا

فرض کرو یہ جوگ بجوگ کا ہم نے ڈھونگ رچایا ہوفرض کرو بس یہی حقیقت باقی سب کچھ مایا ہو
14/02/2026

فرض کرو یہ جوگ بجوگ کا ہم نے ڈھونگ رچایا ہو
فرض کرو بس یہی حقیقت باقی سب کچھ مایا ہو

اے زندگی آ بیٹھ چائے پیتے ہیںتو بھی تھک گئی ہوگی مجھے بھگاتے بھگاتے
12/02/2026

اے زندگی آ بیٹھ چائے پیتے ہیں
تو بھی تھک گئی ہوگی مجھے بھگاتے بھگاتے


اس کے چہرے کی چمک کے سامنے سادہ لگاآسماں پہ چاند پورا تھا مگر آدھا لگاافتخار نسیم
10/02/2026

اس کے چہرے کی چمک کے سامنے سادہ لگا
آسماں پہ چاند پورا تھا مگر آدھا لگا

افتخار نسیم

میں ہوش میں ہوں تو تیرا ہوں دیوانہ ہوں تو تیرا ہوںہوں راز اگر تو تیرا ہوں افسانہ ہوں تو تیرا ہوںبرباد کیا برباد ہوا آباد...
10/02/2026

میں ہوش میں ہوں تو تیرا ہوں دیوانہ ہوں تو تیرا ہوں
ہوں راز اگر تو تیرا ہوں افسانہ ہوں تو تیرا ہوں

برباد کیا برباد ہوا آباد کیا آباد ہوا
ویرانہ ہوں تو تیرا ہوں کاشانہ ہوں تو تیرا ہوں

اس تیری تجلی کے قرباں قربان تجلی ہر عنواں
میں شمع بھی ہوں تو تیرا ہوں پروانہ ہوں تو تیرا ہوں

تو لاکھ حجاب کرے مجھ سے یا کوئی پردہ ہی نہ رہے
میں ہوں تو یگانہ تیرا ہوں بیگانہ ہوں تو تیرا ہوں

تو میرے کیف کی دنیا ہے تو میری مستی کا عالم
پیمانہ ہوں تو تیرا ہوں مے خانہ ہوں تو تیرا ہوں

ہر ذرہ ذہینؔ کی ہستی کا تصویر ہے تیری سر تا پا
او کعبۂ دل ڈھانے والے بت خانہ ہوں تو تیرا ہوں

ذہین شاہ تاجی

آپ کی یاد آتی رہی رات بھرچاندنی دل دکھاتی رہی رات بھرگاہ جلتی ہوئی گاہ بجھتی ہوئیشمع غم جھلملاتی رہی رات بھرکوئی خوشبو ب...
09/02/2026

آپ کی یاد آتی رہی رات بھر
چاندنی دل دکھاتی رہی رات بھر

گاہ جلتی ہوئی گاہ بجھتی ہوئی
شمع غم جھلملاتی رہی رات بھر

کوئی خوشبو بدلتی رہی پیرہن
کوئی تصویر گاتی رہی رات بھر

پھر صبا سایۂ شاخ گل کے تلے
کوئی قصہ سناتی رہی رات بھر

جو نہ آیا اسے کوئی زنجیر در
ہر صدا پر بلاتی رہی رات بھر

ایک امید سے دل بہلتا رہا
اک تمنا ستاتی رہی رات بھر

فیض احمد فیض

Struggles are filters. People leave either because they fear your fight or your potential. This necessary loss makes spa...
04/02/2026

Struggles are filters. People leave either because they fear your fight or your potential. This necessary loss makes space for what you truly need.

02/02/2026

ka

The
02/02/2026

The

Original painting by artist Claudia Olivos, inspired by Mexican artist Frida Kahlo's 'The Wounded Deer' Artist: LISAMiet...
02/02/2026

Original painting by artist Claudia Olivos, inspired by Mexican artist Frida Kahlo's 'The Wounded Deer'

Artist: LISAMietya

Captured by:

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Joinirfanahmed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Joinirfanahmed:

Share

Category