Murtaza kakar

Call Directions Contact the business

Murtaza kakar student sports and videos or pic

Inshallah 💖💟
03/09/2026

Inshallah 💖💟

20/08/2026

Big shout out to my newest top fans! Murtaza Kakar

06/08/2026
جمعیت علماء اسلام کے تمام سوشل و ڈیجیٹل میڈیا نمائندگان، کارکنان اور تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر متحرک ساتھیوں کو خراج...
22/07/2026

جمعیت علماء اسلام کے تمام سوشل و ڈیجیٹل میڈیا نمائندگان، کارکنان اور تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر متحرک ساتھیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، جنہوں نے قائدِ جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے مؤقف، جماعتی بیانیے اور اس کے مؤثر دفاع کے لیے ذمہ داری، اخلاص اور بھرپور انداز میں اپنا کردار ادا کیا۔

اللہ تعالیٰ آپ سب کی محنت، اخلاص اور خدمات کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے، اور آپ کو حق و صداقت کی آواز مزید مؤثر انداز میں پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
منجانب : محمد مرتضی کاکڑ صاحب آفیشل ۔
#جمعیت

16/07/2026

بڑی بریگنگ نیوز
آخر کار بڑا اعلان
جمعیت علماء اسلام نے اعلان کردیا
چیک پہلا کمینٹ👇

16/07/2026

مرتے دم تک انشاء اللّه مولانا فضل الرحمن صاحب کے ساتھ �

د مولانا مینوال دی ٹول لایک کمینٹ ورکی
Zawand Mulana sab���������
゚viralfbreelsfypシ゚viralfbreels ゚viralシfypシ゚viral ゚viralシfypシ゚viralシalシ

Murtaza kakar

کوئلہ پھاٹک کوئٹہ جمعیت علماءاسلام بلوچستان کے صوبائی امیر محسن بلوچستان سینیٹر حضرت مولانا عبدالواسع صاحب صوبائی نائب ا...
16/07/2026

کوئلہ پھاٹک کوئٹہ
جمعیت علماءاسلام بلوچستان کے صوبائی امیر محسن بلوچستان سینیٹر حضرت مولانا عبدالواسع صاحب صوبائی نائب امیر وامیر جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ شیخ الحدیث حضرت مولانا عبد الرحمن رفیق صاحب ضلعی جنرل سکریٹری حاجی عین اللہ شمس صاحب سانحہ زیارت دھرنے میں شرکت کی

Address

Quetta

Telephone

+923341288235

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Murtaza kakar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Murtaza kakar:

Shortcuts

Share