Peerzada Kakar Yaseenzai Zwanan

Peerzada Kakar Yaseenzai Zwanan Photography & videography

28/01/2022

پیرزادہ کاکڑ قومی اتحاد
پیرزادہ قومی اتحاد تنظیم کے 7 عہدے داران اپنے عہدے سے مستعفی ہو گیے جس میں
پیرزادہ خوشحال خان کاکڑ
جہانزیب خان پیرزادہ
حیات اللہ پیرزادہ
جاوید خان پیرزادہ
رازق خان پیرزادہ
احسان خان پیرزادہ
کور کمیٹی میمبر جلال خان پیرزادہ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گیے ہےلہذا پیرزادہ قومی اتحاد کی کابینہ ختم ہو گئی ہے حتمی فیصلے کے بعد اعلان جاری کر دیا جائے گا.

😵😵۔آج کی خبر 😰😰پیرزادہ قومی اتحاد کے صدر پیرزادہ خوشحال خان نے اپنے عہدے صدارت سے مستعفی ہوکے ہے۔ نوٹ: آج کے بعد پیرزادہ...
27/01/2022

😵😵۔آج کی خبر 😰😰
پیرزادہ قومی اتحاد کے صدر پیرزادہ خوشحال خان نے اپنے عہدے صدارت سے مستعفی ہوکے ہے۔
نوٹ: آج کے بعد پیرزادہ خوشحال خان کا تنظیم سے کوئی واسطہ نہیں ہے.

 's😢😢إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ. 💔Hero never dies U will be missed.
21/06/2021

's😢😢

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ. 💔

Hero never dies U will be missed.

سینیٹر عثمان لالا کے حادثہ کا سن کر پہت دکھ ہوا۔دعا ہے کے اللہ تعلی عثمان لالا کو جلد سے جلد صحتیاب کرے امین۔پاکستان پیل...
18/06/2021

سینیٹر عثمان لالا کے حادثہ کا سن کر پہت دکھ ہوا۔
دعا ہے کے اللہ تعلی عثمان لالا کو جلد سے جلد صحتیاب کرے امین۔
پاکستان پیلز پارٹی ضلعی سینئر نائب صدر و چیئرمین پیرزادہ کاکڑ قومی اتحاد پیرزادہ ظفراللہ کاکڑ۔

12/06/2021

پنجپائی۔
آج پنجپائی کلی محمدخیل میں قائم شاہ کاکڑ اور آصف مینہ وال کی جانب سے پر تکلف عشائیے کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان پیپلز پارٹی ضلعی سینئر نائب صدر و چیئرمین پیرزادہ قومی تحاد " پیرزادہ ظفراللہ کاکڑ " اور دیگر معتبرین نے شرکت کی۔

پیرزادہ قومی اتحاد کے نائب صدر جہانزیب خان کاکڑ فنانس رازق خان کاکڑ حیات خان کاکڑ  بصیر خان کاکڑ  ظفر خان کاکڑ پیرزادہ ی...
01/06/2021

پیرزادہ قومی اتحاد کے نائب صدر جہانزیب خان کاکڑ فنانس رازق خان کاکڑ حیات خان کاکڑ بصیر خان کاکڑ ظفر خان کاکڑ پیرزادہ یونٹ شالدرہ کے ساتھیوں کی پاکستان پیپلز پارٹی کوئٹہ سٹی صدر نورالدین کاکڑ، سے ملاقات
ملاقات میں علاقائی اور سیاسی حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔۔

مرحوم پیرزادہ ہدایت اللہ کو ہم سے بچھڑے ہوئے آج ایک سال پورا ہو گیا. آپ جناب پاکستان پیپلز پارٹی کے سنئیر رہنما تھے. پاک...
01/06/2021

مرحوم پیرزادہ ہدایت اللہ کو ہم سے بچھڑے ہوئے آج ایک سال پورا ہو گیا. آپ جناب پاکستان پیپلز پارٹی کے سنئیر رہنما تھے. پاکستان پیپلز پارٹی کے دور اقتدار میں پاکستان پیٹرولیم لیمیٹڈ کے چیئرمین بھی گزرے آپ نے بلوچستان کی فلاح و بہبود کے لئے بہت جدوجہد کی. ہمیں انکی قربانیوں پر فخر ہیں. آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ہیں.

پیرزادہ قومی اتحاد کے نوجوانان کا پیرزادہ ہاوس آمد۔ چئیرمین پیرزادہ ظفراللہ کاکڑ اور صدر خوشحال خان کاکڑ سے ملاقات۔ملاقا...
21/05/2021

پیرزادہ قومی اتحاد کے نوجوانان کا پیرزادہ ہاوس آمد۔

چئیرمین پیرزادہ ظفراللہ کاکڑ اور صدر خوشحال خان کاکڑ سے ملاقات۔

ملاقات میں قومی ، تنظیمی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال۔

افسوسناک خبر إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ پیر یار شاہ پیرذادہ انتقال کرگٸے نماز جنازہ صبح 11 بجے28/4/2021ا...
27/04/2021

افسوسناک خبر
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
پیر یار شاہ پیرذادہ انتقال کرگٸے نماز جنازہ صبح 11 بجے28/4/2021اپنے أباٸی علاقہ پنجپاٸی کلی محمدخیل میں ہوگی

پیرزادہ کاکڑ یاسن زائی زوانان کے صدر پیرزادہ خوشحال خان کاکڑ اور محترم مشر مفتی عبدالسلام کاکڑ صاحب ایک دعوت میں گفتگو  ...
13/01/2021

پیرزادہ کاکڑ یاسن زائی زوانان کے صدر پیرزادہ خوشحال خان کاکڑ اور محترم مشر مفتی عبدالسلام کاکڑ صاحب ایک دعوت میں گفتگو کرتے ہوئے..

افسوسناک خبر ھمارے مشر ھدایت اللہ پیرزادہ قضا الہی سے وفات پا کے نماز جہنازہ 3 بجے آ ون سٹی سے پنچپای کلیہ روانہ ہوگی 😥😥...
01/06/2020

افسوسناک خبر
ھمارے مشر ھدایت اللہ پیرزادہ قضا الہی سے وفات پا کے نماز جہنازہ 3 بجے آ ون سٹی سے پنچپای کلیہ روانہ ہوگی 😥😥😥😥😓

18/04/2020

کوئٹہ میں یسین زئی قبیلے کے سربراہ اور پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ملک فیصل کاکڑ نے اپنی جانب سے 3500 خاندانوں میں راشن تقسیم کریں رہے ہیں
ھم سب اپنے یسین زئی قبیلے کے سربراہ پر فخر کرتے ہیں۔

Address

Quetta
87300

Telephone

+923151033311

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peerzada Kakar Yaseenzai Zwanan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Peerzada Kakar Yaseenzai Zwanan:

Share

Category