Face Of Usta Muhammad

Face Of Usta Muhammad This page is only information in the word

28/08/2025

یا الله ہم سب پر اپنا خاص کرم فرما دریائے راوی کا پانی لاہور میں داخل ہونا شروع ہوگیا ہے.

14/08/2025

ایک ویڈیو نے سندھ کی خوبصورت روایت کو زندہ کر دیا — پرانی دشمنی ختم کرنے کے لیے مخالفین قرآن پاک اور معصوم بچیوں کو لے کر آئے۔ جواب میں عزت و احترام کے ساتھ قرآن کو تھاما، بچیوں کے سر پر دوپٹہ رکھا، اور صلح کا فیصلہ کر کے امن و محبت کی مثال قائم کی۔

06/08/2025

ڈیرہ مراد جمالی
ٹول پلازہ والے اتنے ٹھٹینگ ہوگئے ہیں
جو ابھی گدھے ریڑھی والے سے بھی ٹول ٹیکس وصول کر رہے ہیں
واہ تیری قسمت ۔

05/08/2025

محکمہ پبلک ہیلتھ انجنیئر اوستا محمد میں کروڑوں کی کرپشن پوچھنے والا کوئی نہیں صاحب
یہ اوستا محمد بلوچستان جو ہے

04/08/2025

اگر آپ کو تیرنا آتا ہے تو ہزار کُتوں کا آپ اکیلے مقابلے کرسکتے ہو۔ لیکن اصل شرط یہ ہے کہ تیرنے کے ساتھ ساتھ حوصلہ اور اپنے آپ پر یقین پختہ ہونا چاہیے۔
بارہ سینگے نے ہمیں زندگی میں مشکلات سے لڑنے کا شاندار سبق دیا ہے۔ ہُنر، ہمت، بھروسہ، پھر کامیاب ہونگے۔

03/08/2025

New Song

02/08/2025

عالمی منڈی میں چینی کی قیمت 525 ڈالر فی ٹن ہے۔
اگر تمام ٹیکسز شامل کیے جائیں تو درآمد شدہ چینی کی قیمت 240 روپے فی کلو تک پہنچ سکتی ہے۔

02/08/2025

انسان کتنا ظالم ہے
خود سے کمزور پر ظلم کرتا ہے
😥😥😥

31/07/2025

"ابھی تو کھیلنے کودنے کی عمر ہے یار،
اور یہ بچہ نشے کی راہوں پر چل پڑا..."💔😭
خدارا اپنے بچوں کا خیال رکھیں 🙏
Copy

Address

Quetta Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Face Of Usta Muhammad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Face Of Usta Muhammad:

Share