25/02/2023
عظیم لڑکی نے زمینی خداکی قید سے مظلوموں کی آزادی کیلئے جان دی مگر اس کی لاش کو لاوارث قرار دیکر ایدھی قبرستان میں جگہ ملی۔
خدا کا قہر ہو گا گر ہم اپنے محسن اور عظیم شہید کی قربانی رائیگاں جانے دیں۔
امیراں بی بی کی قربانی کو یاد رکھنا اور انصاف دلانا ہمارا فرض ہے۔
بہادر بیٹی انصاف کی طلبگار کون دلائے گا انصاف 💔