26/06/2025
جے یزید چنگا بندہ سی تے کَڑ جوائ رکھ لو شاہ صاحب رح کا اُن کو جواب جو یزید کو اچھا کہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔اور حضرت امامِ اعظم رح نے یزید کے متعلق سکوت کیا ہے اور کیوں کیا ہے کیا خوب طریقے سے مسلۂ سمجھایا۔
مقبولِ عرب و عجم حضور خطیب الاسلام پیر سید شبیر حسین شاہ صاحب حافظ آبادی رح۔۔۔۔۔ سن کر پیج کو لائک اور ویڈیو کو شیئر لازمی کریں۔