Al Makkah Al Madina Traders

Al Makkah Al Madina Traders Fertilizer. Pestside
Seeds
Commission Agent

27/05/2025

السلام علیکم ذمیندار بھائیوں کے لیے اعلی کوالٹی سیڈ مکئی۔ سیڈ دھان۔ سیڈ تلی دستیاب ہے
اس کے علاوہ گارنٹی شدہ معیاری ذرعی ادویات اور کھادیں بھی
دستیاب ہیں نیز زرعی اجناس کی نقد خرید و فروخت کا با اعتماد ادارہ
المکہ المدینہ ٹریڈر دکان نمبر 39 غلہ منڈی قبولہ شریف

Sohni Dharti 828 Afson Seed 5277.             Fresh Stock Available
25/08/2024

Sohni Dharti 828
Afson Seed 5277. Fresh Stock Available

ناانتظار, نہ وعدہ                             موقع پر پائیں انعامات                        خوشخبری خوشخبری خوشخبری۔۔۔   ...
01/08/2024

ناانتظار, نہ وعدہ
موقع پر پائیں انعامات

خوشخبری خوشخبری خوشخبری۔۔۔

اب ہر 05(پانچ) بیگ اور10( دس) بیگ پر
زمیندار کو ملیں گے۔
سمارٹ واچ(3000) اور ایئرپوڈ. ( 2 0-Pro)(6000)

20/05/2024
السلام علیکم ! تلی( TS-05)کا اعلی کوالٹی  سیڈ  (1/2 ایکڑ)1kg ( 1   ایکڑ)2kg دستیاب ہے غلہ منڈی قبولہ دوکان نمبر 39المکہ ...
07/05/2024

السلام علیکم !
تلی( TS-05)کا اعلی کوالٹی سیڈ
(1/2 ایکڑ)1kg
( 1 ایکڑ)2kg
دستیاب ہے غلہ منڈی قبولہ دوکان نمبر 39
المکہ المدینہ ٹریڈرز
رابطہ نمبر 1539355 0300

السلام علیکم!  اتحاد سیڈکارپوریشن کا          دھان کا بیج1509                                 دستیاب ہے       المکہ المد...
29/04/2024

السلام علیکم!

اتحاد سیڈکارپوریشن کا
دھان کا بیج1509
دستیاب ہے
المکہ المدینہ ٹریڈرز
غلہ منڈی قبولہ شریف

السلام علیکم! کسان بھائیوں کے لیے خوشخبری دھان کا سیڈکسان باسمتی(1509)دستیاب ہے رابطہ نمبر:    03001539355
21/04/2024

السلام علیکم!
کسان بھائیوں کے لیے خوشخبری
دھان کا سیڈکسان باسمتی(1509)
دستیاب ہے
رابطہ نمبر: 03001539355

02/04/2024

مورخہ 2024-03-01 بروز سوموار,
دعوت اسلامی عارف والا اور سرپرست اعلی انجمن اڑھتیان غلہ منڈی عارف والا
حاجی سلیم عطاری صاحب
کے زیر اہتمام افطار پارٹی اور ڈنر کا انتظام کیا گیا
جس میں خصوصی شرکت. حاجی جنید عطاری مدنی صاحب( چیئرمین کنزا لمدارس پاکستان)
نے کی

جس میں حاجی بشیر احمد نمبردار صاحب( المکہ المدینہ کارپوریشن)،
میاں منظور احمد صاحب( حاجی عبدالخالق اینڈ سنز)
میاں عابد منیر (میاں منظور احمد اینڈ برادر )،
میاں سلطان محمود صاحب (گلشن سلطان ہاؤسنگ سکیم عارف والا واوکاڑہ، کامران رائس مل )
چوہدری حسن شفیق،
میاں عامر غفار صاحب (اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت) ،
چوہدری اقبال رشید( المکہ المدینہ ٹریڈرز )،
حافظ افضال رشید ایڈوکیٹ ہائی کورٹ،
ڈاکٹر ہارون رشید ( کرماں والا ہاسپٹل)،
چوہدری ساجد منیر ایڈوکیٹ( الحرم رائس مل) ,
چوہدری اسماعیل سلیم، چوہدری راشد منیر
( کلاسک کرسٹل رائس)، چوہدری محسن شفیق ،
چوہدری منور رشید صاحب، رانا ناصر صاحب ،چوہدری شفیق احمد صاحب،
چوہدری عبدالجبار صاحب ،
چوہدری اصغر جاوید صاحب ،
چوہدری کاشف سلیم صاحب ( الیاس سلیم کولڈ سٹور والے)

علاوہ ازیں شہر کے معزز شہری، ڈاکٹر حضرات، وکلا حضرات، رائس ملز ، کولڈ سٹوریج مالکان غلہ منڈی، سبزی منڈی اور چاروں بازاروں کے تاجر برادری حضرات نے شرکت کی

20/03/2024

**تل کی کاشت کا مکمل پیداواری منصوبہ 2024**

**تعارف:**

تل ایک تیلدار فصل ہے جو اپنے منافع بخش ہونے اور کم خرچ کیش کراپ ہونے کی وجہ سے کسانوں میں بہت مقبول ہے۔ اس منصوبے میں تل کی کاشت کے تمام مراحل کا احاطہ کیا گیا ہے، جس میں بیج کے انتخاب سے لے کر گہائی تک تمام ضروری معلومات شامل ہیں۔

**وقت کاشت:**

تل کی کاشت دو بار کی جاتی ہے:

* **پہلی کاشت:** 10 مارچ سے 15 مئی
* **دوسری کاشت:** 15 جون سے 31 جولائی

**بیج اور طریقہ کاشت:**

تل کی دو مشہور اقسام ہیں:

* **TH 06:**
یہ سنگل سٹک:
110-100 دنوں میں تیار ہونے والی ورائٹی ہے جسے عام طور پر "تلی" کہا جاتا ہے۔ اس پر سبز تیلا اور میرڈبگ کا حملہ زیادہ ہوتا ہے۔
* **TS 05:**
یہ شاخدار:
بھی 90-100 دنوں میں تیار ہونے والی ورائٹی ہے اور اس کی پیداواری صلاحیت زیادہ ہوتی ہے۔ اس پر سکنگ پیسٹ کا حملہ کم ہوتا ہے لیکن یہ پانی زیادہ لیتی ہے۔

**بیج کی مقدار:**

* **TH 06:**
2 کلوگرام فی ایکڑ
* **TS 05:**
1.5 کلوگرام فی ایکڑ

**طریقہ کاشت:**

تل کی کاشت مختلف طریقوں سے کی جاتی ہے جن میں سے چند مشہور طریقے درج ذیل ہیں:

* **سہاگہ:** یہ طریقہ عام طور پر نرم اور اچھے نکاس والی زمین میں استعمال کیا جاتا ہے۔
* **کھالیوں پر:** یہ طریقہ پکے وٹ رقبہ میں استعمال کیا جاتا ہے۔
* **پلانٹر:** یہ طریقہ جدید طریقہ ہے جس میں پلانٹر کی مدد سے بیج بوا جاتا ہے۔
* **چوپا:** اس طریقے میں مکئ والے پلانٹر کی سمال سیڈر والی ڈائی لگائی جاتی ہے جس سے باریک بیج کا کیرا ہوتا ہے۔

**کھاد اور پانی:**

**کھاد:**

* آدھی تا ایک بوری ڈی اے پی
* 20 کلوگرام ایم او پی
* پہلے پانی پر: آدھی یوریا، 2 کلوگرام سلفر، زنک
* پھلی بننے پر: پونی یا ایک بوری یوریا، 2 کلوگرام سلفر

**پانی:**

* کھالیوں پر: 4-7 پانی
* سہاگہ اور پلانٹر: 2-5 پانی

**سپرے:**

* **اگاؤ مکمل ہونے پر:** ایمامیکٹن + لیوفینوران (10 دن بعد دہرائیں)
* **پھول لگنے پر:** ایمامیکٹن + لیمبڈا + بوران
* **میرڈ بگ کے لیے:**
کلو تھیانڈان 200 ملی لیٹر
* **سفید مکھی کے لیے:**
پائری پراکسی فین + اسیٹامپرڈ
* **تیلا کے لیے:**
نائٹین پائریم، تھایا میتھاکسم 48 گرام

**کٹائی اور گہائی:**

* **کٹائی:** پھلیوں کا رنگ ہلکا ہونے پر کٹائی کی جاتی ہے۔
* **گہائی:**

* **چھڑائی:** گٹھلیوں سے بیج الگ کرنا
* **تھریشنگ:** تھریشر سے بیج نکالنا
* **چھاننا:** بیجوں کو صاف کرنا
* **پنکھا لگا کر صاف کرنا:** بیجوں کو مزید صاف کرن

**نوٹ:**

* یہ ایک مختصر منصوبہ ہے
* موسمی حالات اور زمین کی قسم کے مطابق منصوبے میں تبدیلی ہو سکتی ہے
* اگر پانی وافر ہے یا زمین وتر زیادہ دیر رکھتی ہے تو TS-05 لگائیں اور اگر پانی کی کمی ہے اور وتر زیادہ دیر نہیں رہتا تو TH-06 لگائیں۔ TH-06 کی جڑ لمبی ہوتی ہے اور پانی کی کمی برداشت کر لیتی ہے ۔

Address

Qabula

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923001539355

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Makkah Al Madina Traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Makkah Al Madina Traders:

Share

Category