12/04/2026
موسم الرٹ 🌧️🌪️☔💦
15 سے 18 اپریل کے دوران ایک ( ویسٹرن ڈسٹربنس ) شمالی
پاکستان پر اثر انداز ہوسکتا ہے * جس کے نتیجے میں kpk
آزاد کشمیر کے ساتھ* کوہ سلیمان کا پہاڑی سلسلہ اور *ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں مقامی سطح پر لوکل ( #تھنڈرسٹورم) ایکٹیویٹی
ہوسکتی ہے , جس کے باعث *
ہلکی سے درمیانی #بارش گرد آلود ہوائیں , اور کہیں کہیں گرج چمک کے امکان رہینگے ☔ 🌪️ 💦
میری نظر میں موسم کو صرف دیکھا نہیں جاتا ** بلکہ موسمی
معلومات کو سمجھ کر آپ تک پہنچایا جاتا ہے
#نوٹ, اس میں تبدیلی ممکن ہے : روزانہ کی بنیاد پر اپڈیٹس
دیکھنے کیلئے پیچ کو فالو کرتے رہیں 🌧️☔💦⚡