Ansir Studio

Ansir Studio Always Trust

ان کے لبوں پہ ایسے ہنسی ہے سجی ہوئیجیسے کوئی کلی ہو ذرا سی کھلی ہوئیحسن شباب زلف پریشاں خمار چشماف جیسے سامنے ہو قیامت ک...
17/05/2026

ان کے لبوں پہ ایسے ہنسی ہے سجی ہوئی
جیسے کوئی کلی ہو ذرا سی کھلی ہوئی

حسن شباب زلف پریشاں خمار چشم
اف جیسے سامنے ہو قیامت کھڑی ہوئی

بھیگے لبوں کی ہائے وہ لہجہ طرازیاں
شبنم کی جیسے بوند ہو وہ بھی دھلی ہوئی

یوں دفعتا ملے تھے سر راہ ایک دن
پھر ہم نے چھوڑ دیں وہیں آنکھیں پڑی ہوئی

ازبر ہیں مجھ کو اس کے خدو خال اس طرح
جیسے کوئی غزل ہو مری ہی کہی ہوئی

حالانکہ سچ نہیں ہے مگر بولتے ہیں سب
"مل کر جناب آپ سے بیحد خوشی ہوئی"

برسوں دکھا ہے دل تو اٹھی ہے ذرا سی آہ
مدت کے بعد آج کوئی شاعری ہوئی

ہونٹوں پہ رکھ کے ہاتھ کہا تھا کسی نے" چپ"
زخمی ہے اب بھی سانس وہیں پر رکی ہوئی

ســـــراج عالـــم زخمــــی

اعجازحسین اجی اشٹام فروش گلی نمبر5 محلہ غوثیہ آباد پیر محل والے کی والدہ محترمہ جوکہ بقضائے الٰہی سے وفات پاگئیں ہیں انک...
23/04/2026

اعجازحسین اجی اشٹام فروش گلی نمبر5 محلہ غوثیہ آباد پیر محل والے کی والدہ محترمہ جوکہ بقضائے الٰہی سے وفات پاگئیں ہیں انکی نمازِ جنازہ مورخہ24اپریل بروز جمعہ بوقت صبح11بجے مرکزی جنازہ گاہ پیرمحل میں ادا کی جائے گی نمازِ جنازہ ممیں شرکت فرماکر ثوابِ درین حاصل کریں

21/03/2026
Click by  Ansir studio
10/01/2026

Click by Ansir studio

06/01/2026

زندگی وہ جو انسانیت کی خدمت میں گزر جائے
استاد نعیم اختر جانباز بیماری کے دنوں میں ڈرامہ ریہرسل کے دوران ساتھیوں کو بھی انسانیت کی تلقین اور اپنی کوششوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

بابا نعیم اختر جانباز کی قل خوانی کا ختم شریف 06.01.2026  دن 11 بجے غوثیہ مسجد نزد ھائی سکول نمبر 2 غوثیہ آبادپیرمحل میں...
05/01/2026

بابا نعیم اختر جانباز کی قل خوانی کا ختم شریف 06.01.2026 دن 11 بجے غوثیہ مسجد نزد ھائی سکول نمبر 2 غوثیہ آبادپیرمحل میں ادا کی جائیگی
شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

Address

Ghosia Chowk
Pir Mahal

Telephone

+923156527145

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ansir Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share