Mera Pind 753 GB

Mera Pind 753 GB Toba Tek Singh

07/05/2026

آپ کے علاقے میں تھریشر والی توڑی کا کیا ریٹ ہے ؟ پیرمحل میں 800 روپے ہے

09/04/2026

گھر میں سولر لگوائیں
بائیک الیکٹرک لائیں جو نہیں لے سکتے سائکل چلائیں
جو پانچ سال بعد ووٹ مانگنے آئے شلوار اتاریں اس کو اپنا نواز شریف دکھائیں

07/04/2026

پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے
گندم کی فی من قیمت کم از کم کتنی ہونی چاہیے کسان بھائی رائے دیں

07/04/2026

سب دوست اپنے اپنے علاقوں میں ریپر کی
کٹائی کا ریٹ بتائیں

07/04/2026

اس وقت پنجاب میں
کہاں کہاں بارش ہو رہی ہے

میسی 240 چاہیے ٹوبہ پیر محل خانیوال ایریا میں ماڈل 2018-2022
12/01/2026

میسی 240 چاہیے ٹوبہ پیر محل خانیوال ایریا میں
ماڈل 2018-2022

18/12/2025

میسی 240 ٹریکٹر چاہیے ماڈل 2008سے2014 تک
ایریا ٹوبہ ٹیک سنگھ خانیوال

ورائٹی سویرا 26 دن پہلا پانی لگایا جا رہا ہے
24/11/2025

ورائٹی سویرا 26 دن پہلا پانی لگایا جا رہا ہے

13/11/2025

بریکنگ!
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے استعفیٰ دے دیا!

Address

Pir Mahal

Telephone

+923457553753

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mera Pind 753 GB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share