Mahar communication

Mahar communication Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mahar communication, Camera/Photo, NBP Bank Dargah Shareef Road Pir Jo Goth, Pir Goth.

02/03/2021
*ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملیں گے ہم**غلطی سے بھی اگر کھو دِیا تُم نے•••🖤*
18/09/2020

*ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملیں گے ہم*
*غلطی سے بھی اگر کھو دِیا تُم نے•••🖤*

18/08/2019
My new shp pir jo goth
02/06/2019

My new shp pir jo goth

Sweet selfie
27/05/2019

Sweet selfie

05/11/2018

ایک ملک کے بادشاہ نے مرنے سے پہلے وصیت کی جب میں مر جاؤں تو میرے بعد اس شخص کو بادشاہ بنانا جو صبح صبح پہلا شخص میری ریاست میں داخل ھو،
اللہ کا کرنا اگلے دن وہ بادشاہ مر گیا وزیر مشیر بیٹھ گے انتظار میں کے کون پہلا شخص آئے جسے بادشاہ بنایا جائے، کچھ انتظار کے بعد ایک آدمی کندھے پر اپنی گودڑی کمبل ڈالا ھوا ان کو اپنی طرف آتا نظر آیا، انھوں نے اسے جا کر پکڑ لیا اور کہا آپ ہیبہمارے بادشاہ ھیں،
اسے کچھ سمجھ تو نہ آئی مگر وہ لوگ اس غریب آدمی کو زبردستی پکڑ کر ساتھ لے گئے اور بادشاہ بنا دیا،
محل میں لے جاکر تاج پنا دیا گیا ،نوکر چاکر ،خادم حاضر ھوئے عرض کی گئی کہ حضور باشاہ سلامت کوئی حکم صادر فرمائیں ،
بادشاہ سلامت نے کہا حلوہ پکا کر لے آو، خیر یہ سلسلہ 2 یا 3 دن چلا پھر برابر والے ملک کے بادشاہ کو پتہ چلا وہاں کوئی مانگنے والے فقیر کو بادشاہ بنا دیا گیا ہے،
اس نے ان کے ملک حملہ کر دیا ، وزیر حاضر ھوئے عرض کی حضور والا برابر والے ملک کی فوجیں ہمارے ملک میں داخل ھو گئی ہیں ، آپ حکم دیں کیا کرنا ھے؟؟؟
بادشاہ نے کہا جاو حلوہ پکاو ،
وزیروں نے سمجھا شائد دیسی گھی کا تازہ حلوہ کھا کر کوئی بہتر مشورہ دے گا مگر وہ لمبی تان کر سو گیا ۔۔
ہوتے ہوتے چند دنوں میں مخالف فوجیں محل کے قریب آ گئی بادشاہ کو جگایا گیا، اور بتایا گیا کہ ملک کے حالات خطرناک ہیں، دشمن محل میں داخل ھو رہا ھے آپ کوئی حکم صادر کردیں، بھکاری نے کہا جاو حلوہ پکاو
جب حلوہ کھا کر فارغ ھوئے پتہ چلا دشمن نے محل پر قبضہ کر لیا ہے، اس نے کپڑے بدلے اپنی گدڑی اور لاٹھی اٹھا اور روانہ ھو گیا ، جاتے ھوئے بس اتنا کہا تم جانو اور تمارا ملک میں نے تو نہیں کہا تھا مجھ جیسے بھکاری مانگنے والے کو بادشاہ بنالو ۔
آج عمران احمد خان نیازی کا دورہ چین دیکھ کر بچپن کی سنی ھوئی کہانی دوبارہ یاد آ گئی ،
ملک جل رہا ھے ، خانہ جنگی کا خطرہ ھے اس نازک موقع پر عمران نیازی اپنے چیلے چپاٹے لے کر بھیک مانگنے چین روانہ ھو گیا، اور پاکستانیوں کو کہہ گیا تم جانو اور تمارا ملک میں تو ایک بھکاری ہوں مجھے تو حلوے یعنی عیاشی سے غرض ہے تم نے مجھے بادشاہ کیوں بنادیا تھا۔😢😓

اگر پسند آئے تو شئیر ضرور کریں دوستو کیساتھ اور خاص کر جوتھیو کیساتھ ۔۔۔گروپ میں. #کاپی پیسٹ

Address

NBP Bank Dargah Shareef Road Pir Jo Goth
Pir Goth
35537

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahar communication posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category