13/12/2024
12/12/2024..الحمدللہ ہم سب کی خوش نصیبی کہ ہمارے ڈسٹرکٹ اٹک کے طلباء نے حسن قرات جائزہ میں پورے راولپنڈی ڈویژن میں ٹاپ کیا ہے اور پہلی پوزیشن حاصل کی ہے
منزل میں
❤️ پہلی پوزیشن ❤️
حاصل کرنے والا طالب علم۔۔محمد ارسلان عطاری
مدرستہ المدینہ جھاری کس تحصیل حسن ابدال
مدرس۔۔قاری ہدایت الرحمن عطاری
ناظم محمد مہران عطاری
حدر میں
❤️ پہلی پوزیشن ❤️
حاصل کرنے والا طالب علم
محمد صارب
مدرستہ المدینہ ۔۔فیضان عشق رسول جلو۔۔تحصیل حسن ابدال
مدرس۔۔قاری صہیب عطاری
ناظم۔۔محمد لقمان عطاری۔۔
حدر میں
❤️تیسری پوزیشن ❤️
لینے والا طالب علم..
محمد علی عطاری
مدرستہ المدینہ فیضان فاروق اعظم پنڈی گھیب
مدرس..قاری فیصل عطاری
ناظم..سجاد رضا عطاری
اللہ پاک ان بچوں کو نظر بد سے محفوظ فرمائے .. اساتذہ کرام اور ناظمین کرام کی کوششوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے. ..دارین کی سعادتیں عطا فرمائے..