•𝙵𝙰𝙽 𝙾𝙵 𝙸𝙼𝚁𝙰𝙽 𝙺𝙷𝙰𝙽

•𝙵𝙰𝙽 𝙾𝙵 𝙸𝙼𝚁𝙰𝙽 𝙺𝙷𝙰𝙽 𝙁𝙤𝙧 𝙈𝙤𝙧𝙚►.◄𝙁𝙤𝙡𝙡𝙤𝙬 𝙈𝙚📚✅

11/02/2026

��

11/02/2026

11/04/2025

vidmate-discontinued

12/03/2023

تیرہ کروڑ چونتیس لاکھ مالیت کی یہ lexus LX 870 نامی suv سواری اس ملک کے سرکاری افسر کو دی گئی ہے جس ملک کی معیشت تباہ ہو چکی ہے اور جس کے پاس ایل سی کھولنے اور درآمدات کے لیے پیسے نہیں ہے ۔ یہ اس محتاج ملک کے سرکاری افسر کی سواری ہے جس کے عوام کو آٹے پر سبسڈی دینے کے بھی حکومت کے پاس پیسے نہیں ہیں ۔ کیوں یہ ضروری ہے کہ عوام کے پیسے پر پلنے والی ان جونکوں کو ایسی ہی مہنگی ترین پرتعیش سواریاں دی جائیں ۔ کیا عام چھوٹی گاڑیوں سے نوکروں کی شان میں کمی ہوتی ہے ۔

Address

Pindi Bhattian

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when •𝙵𝙰𝙽 𝙾𝙵 𝙸𝙼𝚁𝙰𝙽 𝙺𝙷𝙰𝙽 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share