Pind Dadan Khan Vibes

Pind Dadan Khan Vibes Experience About Culture �

19/05/2026
17/05/2026

*Reminder*

السلام علیکم۔۔۔
آپ سب کو یاددہانی کروانی ھے کہ ان شاء اللّٰہ *17 مئی 2026 بروز اتوار کو پاکستان میں 29 ذوالقعدہ ھوگی اور ذوالحجہ کا چاند* نظر آسکتا ھے۔ اس لیے ھم سب اپنے ناخن اور بال *اتوار کے دن، مغرب سے پہلے پہلے* تک تراش لیں کیونکہ ذوالحجہ کاچاند نظر آنے کے بعد قربانی تک ناخن اور بال نہ تراشنا مستحب ہے
آپ مفادعامہ اور اپنے صدقہ جاریہ کے لیے اس میسج کو آگے بھی بھیجیے!
جزاک اللہ خیرا۔

بھلوال میں سکوٹی سوار لڑکی ہنڈائی کی ٹکر سے جاں بحق۔۔۔!تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پرانا بھلوال بائی پاس چوک کے قریب ایک ...
07/05/2026

بھلوال میں سکوٹی سوار لڑکی ہنڈائی کی ٹکر سے جاں بحق۔۔۔!

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پرانا بھلوال بائی پاس چوک کے قریب ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا۔

ریسکیو کے مطابق ایک لڑکی سڑک کراس کر رہی تھی کہ اسی دوران ایک تیز رفتار ہنڈائی گاڑی نے سکوٹی کو ٹکر مار دی۔

افسوسناک حادثے میں لڑکی کو سر میں شدید چوٹ لگی اور وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی۔

جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت مومنہ یوسف زوجہ ارباب، عمر 24 سال سکنہ مختار کالونی بھلوال کے نام سے ہوئی ہے۔

خواتین سے گزارش ہے کہ خدارا پراپر ٹریننگ کے بنا سکوٹی مت چلائیں ورنہ مین سڑکوں پر یہ آپ کے لیے جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے

اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲

17/04/2026

جمع کرنے والے قارون کے خزانے زمین نِگل گئی، لیکن بانٹنے والے عثمانِ غنیؓ کا "کنواں'' آج بھی پیاس بجھا رہا ہے۔

16/04/2026

اہم اعلان — سعودی وزارت کی جانب سے

تمام عمرہ اور وزٹ ویزا ہولڈرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اگر 18 اپریل تک سعودی عرب سے خروج (Exit) نہ کیا گیا تو ہر فرد پر 25,000 سعودی ریال جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

یہ آخری یاد دہانی (Last Reminder) ہے، لہٰذا براہِ کرم فوری طور پر اپنے سفری انتظامات مکمل کریں تاکہ کسی بھی قسم کی پریشانی یا جرمانے سے بچا جا سکے۔

08/04/2026

Pind dadan khan Allah khair kare

Address

Pind Dadan Khan
49402

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pind Dadan Khan Vibes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category