Nausha Nagar Ranmal Sharif

Nausha Nagar Ranmal Sharif نظرے کرم نوشو پاک سرکار
(رنمل شریف) ضلع منڈی بہاؤالدین
(1)

ضلع منڈی بہاؤالدین کا ایک ایسا گاؤں جو کسی تعریف کا محتاج نہیں(رنمل شریف)
گاؤں کا نام لیتے ہی اس پاک ہستی کا نام لینے کو جی چاہتا ہے جنکی وجہ سے گاؤں مشہور ھے..
حضرت سید حاجی محمد نوشہ گنج بخش..
آپ کا مزارء اقدس اسی گاؤں میں واقعہ ہے ہر سال ھاڑ کی دوسری جمعرات آپکا عرس اسی گاؤں میں منقد ہوتا ھے جس میں نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر سے زائرین شرکت کرتے ہیں..

13/08/2026

موت کا کنواں

11/08/2026
صفہ ماڈل سکول رنمل شریف ضلع منڈی بہاولدین میں میٹرک میں پہلا نمبر حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
08/08/2026

صفہ ماڈل سکول رنمل شریف ضلع منڈی بہاولدین میں میٹرک میں پہلا نمبر حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

سیالکوٹ کے گاوں کالا گمناں میں واقع تاریخی مسجد جس کی بنیاد حضرت حاجی محمد نوشہ گنج بخش نے خود رکھی۔
07/08/2026

سیالکوٹ کے گاوں کالا گمناں میں واقع تاریخی مسجد جس کی بنیاد حضرت حاجی محمد نوشہ گنج بخش نے خود رکھی۔

07/08/2026

میلہ

20/07/2026

میلہ کانواں والی سرکار گجرات 20.07.2026
#

20/07/2026

میلہ کانواں والی سرکار گجرات
#

20/07/2026

ٹھنڈا ٹھار شربت دل بہار شربت۔۔۔۔

ماشاءاللہ
20/07/2026

ماشاءاللہ

Address

Ranmal Sharif, Tehsil Phalia, District Mandi Bahauddin
Phalia
50400

Telephone

03176289696

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nausha Nagar Ranmal Sharif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category