I am Pakistani

I am Pakistani This age only for pakistani lovers

05/12/2025

لندن میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی بھارت انٹیلی جنس آفیسرز سے خفیہ ملاقات ۔

23 نومبر کی شام، لندن کے پوش علاقے مے فیئر میں واقع دی ڈورچیسٹر ہوٹل کے ایک نجی کمرے میں ہونے والی خفیہ ملاقات نے پاکستان کے خلاف جاری ایک بڑے منظم پروپیگنڈا نیٹ ورک کی قلعی کھول دی ہے۔خفیہ ملاقات میں شریک افراد میں شییعہ زلفی بخاری، جہانگیر چیکو، انیل مسرت اور شہزاد اکبر شامل تھے۔ جبکہ بھارتی خفیہ ایجنسی کے اہلکا!ر بھی موجود تھے۔
زلفی بخاری کو 1 لاکھ پاؤنڈ دے گئے، ساتھ ہی بھارتی سائیڈ سے سوشل میڈیا ڈرافٹس، جعلی الزاما!ت، اور تصویری مواد کے پیکجز فراہم کیے گئے جنہیں سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی کے ایکٹو اکاؤنٹس اور ٹرول فارمز کے ذریعے پھیلایا جانا تھا، اور ان کی بنیاد پر ہی جعلی ویڈیوز، فوٹو ایڈیٹنگ، بدنامی پر مبنی ٹویٹس، اور نام بدل کر چلنے والے X اکاؤنٹس سے مربوط مہم چلانے کا منصوبہ بنایا گیا۔
اس مہم کا بنیادی مقصد اس ملٹری قیادت کو نشانہ بنانا تھا جس نے مئی میں بھارتی منصوبے خاک میں ملا دئیے تھے۔ پی ٹی آئی پہلے سے ہی ایسی مہم چلارہی تھی اس لئے دونوں کے مفادات ایک ہوگئے۔بھارت کا بدلہ، پی ٹی آئی کی نفرت۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ اس خفیہ ملاقات کے دوران ایک اور شخص پردے کے پیچھے موجود تھا۔ یہ کوئی رپورٹر نہیں، نہ ہی کوئی تجزیہ نگار بلکہ ایک ایسا خاموش گواہ، جو قوم کی سلامتی کے لیے خود کو وقف کیے بیٹھا تھا، اس نے سی سی ٹی وی فوٹیج، داخلی ریکارڈز، اور وقت کے ساتھ منسلک لاگز حاصل کرلئے جو اس سا!زش کا ناقابلِ تردید ثبوت بن چکے ہیں۔

04/12/2025

46.2K likes, 3842 comments. Check out Malku_vaccine🤐🇮🇳👈💉’s video.

30/08/2025

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I am Pakistani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category