Da Khadukhel gulloona

Da Khadukhel gulloona Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Da Khadukhel gulloona, Photographer, Peshawar.

یہ خیبر پختونخوا (KPK)، پاکستان کے ضلع بونیر کا ایک چھوٹا سا گاؤں ہے۔
اس کا کل رقبہ تقریباً 13.602 کلومیٹر پر مشتمل ہے، جس میں سے 0.25 مربع کلومیٹر آبادی پر مشتمل ہے، جبکہ باقی علاقہ زیادہ تر پہاڑوں، کھیتوں اور کچھ قدرتی ندی نالوں پر مشتمل ہے۔ سیہل جانی

🌹 الحمدللہ رب العالمین 🌹 میرے پیارے دوست امریز خان نے کامیابی کے ساتھ پولیس فورس کا لوئر کورس مکمل کر لیا ہے۔یہ کامیابی ...
12/06/2026

🌹 الحمدللہ رب العالمین 🌹
میرے پیارے دوست امریز خان نے کامیابی کے ساتھ پولیس فورس کا لوئر کورس مکمل کر لیا ہے۔
یہ کامیابی اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور ان کی محنت کا نتیجہ ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں صحت، عزت، رزقِ حلال اور مزید کامیابیاں عطا فرمائے، اور اپنے فرائض دیانت داری اور کامیابی کے ساتھ انجام دینے کی توفیق دے۔ آمین دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو ! 💐❤️

11/06/2026

حقیقت دے

11/06/2026

ڈیرہ غازی خان میں پولیس کی انوکھی گرفتاری، ملزم گرفتاری سے بچنے کے لیے کھجور کے درخت پر چڑھ گیا، پولیس نے گرفتاری کیلئے آخرکار درخت کاٹ دیا...

ساجد اقبال کے نام سے کسی نامعلوم شخص نے جعل (فیک) اکاؤنٹ بنایا ہوا ہے۔ اگر کسی دوست، رشتہ دار یا جاننے والے کو اس اکاؤنٹ...
31/05/2026

ساجد اقبال کے نام سے کسی نامعلوم شخص نے جعل
(فیک) اکاؤنٹ بنایا ہوا ہے۔ اگر کسی دوست، رشتہ دار یا جاننے والے کو اس اکاؤنٹ کی طرف سے کوئی پیغام، کال یا فرینڈ ریکویسٹ موصول ہو تو براہِ کرم محتاط رہیں اور اس اکاؤنٹ سے کسی قسم کا رابطہ نہ کریں۔

تمام دوست احباب سے گزارش ہے کہ مذکورہ جعلی اکاؤنٹ کو فوری طور پر رپورٹ کریں تاکہ اسے بند کروایا جا سکے اور کسی بھی قسم کے غلط استعمال یا دھوکہ دہی سے بچا جا سکے۔

آپ کے تعاون کا شکریہ۔

✨ عید الاضحیٰ کی خوشیاں آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہوں ✨🌙اللہ تعالیٰ اس بابرکت عید کے صدقے آپ کی ہر دعا قب...
27/05/2026

✨ عید الاضحیٰ کی خوشیاں آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہوں ✨🌙

اللہ تعالیٰ اس بابرکت عید کے صدقے آپ کی ہر دعا قبول فرمائے،
آپ کے گھروں میں ہمیشہ خوشیاں، رحمتیں اور سکون نازل فرمائے۔
قربانی کا یہ مقدس دن ہمیں اخلاص، محبت، بھائی چارے اور ایثار کا درس دیتا ہے۔

دعا ہے کہ اللہ پاک ہم سب کی قربانیاں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے
اور ہمیں ہمیشہ اپنے فضل و کرم میں رکھے۔ آمین 🤲🥀

25/05/2026

اللہ تعالیٰ ہمیں ہر فتنے سے محفوظ فرمائے۔ آمین 🤲🥀

دخدوخیل گلونہ پیج کی طرف سے تمام کامیاب طلباء کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک باد 🌸🎉اللہ تعالیٰ آپ سب کو زندگی کے ہر ...
25/05/2026

دخدوخیل گلونہ پیج کی طرف سے تمام کامیاب طلباء کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک باد 🌸🎉

اللہ تعالیٰ آپ سب کو زندگی کے ہر میدان میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔
آپ کی محنت، لگن اور والدین کی دعاؤں کا یہ خوبصورت نتیجہ ہے۔
ہم دعا گو ہیں کہ آپ ہمیشہ اسی طرح اپنے والدین، اساتذہ اور گاؤں کا نام روشن کرتے رہیں۔ ✨

ناکام ہونے والے طلباء ہرگز مایوس نہ ہوں،
کامیابی مسلسل کوشش کا نام ہے۔
ان شاء اللہ اگلی بار پہلے سے بہتر کامیابی آپ کا مقدر بنے گی۔ 🤍

Government Primary School Ghund-2

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Da Khadukhel gulloona posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category