KP E&SE INFO

Directions

KP E&SE INFO "Welcome to our page!
(1)

Stay informed with the latest daily breaking news, updates, jobs advertisements and valuable insights about the KP Education Department and much more.

02/11/2026

اطلاع برائے اساتذہ انڈکشن پروگرام

محترم اساتذہ کرام
السلام علیکم

انڈکشن پروگرام (IP-IV) کے حوالے سے وضاحت کی جاتی ہے کہ جن کا پرچہ فیل تھا لیکن *پر یکٹیکم پاس* تھا ان کو صرف پرچہ دوبارہ دینا ہو گا جبکہ *پر یکٹیکم دوبارہ دینے کی ضرورت نہیں* ۔

*پریکٹیکم فیل* ہونے کی صورت میں اساتذہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ آر پی ڈی سی میں 3 تا 5 نومبر 2026 اپنی حاضری یقینی بنائیں۔

از
آئی پی یونٹ
ڈی پی ڈی پشاور

02/11/2026
02/11/2026

*جونیئر کیڈر To سینئر کیڈر پروموشنز آرڈر کل یا پرسوں ایشو ہو جائیں گے*
* ذرائع*

02/11/2026

خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن (KPPSC) کا کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ کا نیا شیڈول جاری!
خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن نے مختلف آسامیوں کے لیے کمپیوٹر بیسڈ ایبلٹی ٹیسٹ کا نظرثانی شدہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔

01/11/2026

ایل پی جی کی قیمت کم نہ ہو سکی، سرکاری اور مارکیٹ پرائس میں 250 روپے کا فرق*

ایل پی جی کی قیمت میں 14 روپے 73 پیسے فی کلو اضافہ کردیا گیا، نئی قیمت 294 روپے 7 پیسے فی کلو مقرر، نوٹیفیکیشن*

سردیوں کی آمد سے قبل ایل پی جی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جبکہ ایل پی جی 500 سے 550 روپے فی کلوگرام میں فروخت کی جا رہی ہے۔*

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KP E&SE INFO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share