Zama Bajaur

Zama Bajaur personal

18/03/2026

سعودی عرب میں چاند نظر نہیں آیا عید الفطر بروزِ جمعہ کو ہوگی

خیبرپختونخوا کے ہسپتالوں کی حالت زار میری بیٹی نفیسہ Von Willebrand Disease میں مبتلا تھی۔ اگر اسے معمولی سی بھی چوٹ لگت...
15/02/2026

خیبرپختونخوا کے ہسپتالوں کی حالت زار

میری بیٹی نفیسہ Von Willebrand Disease میں مبتلا تھی۔ اگر اسے معمولی سی بھی چوٹ لگتی تو خون جمتا نہیں تھا۔ اس بار فجر کی نماز سے پہلے اچانک اس کی ناک سے خود بخود خون بہنا شروع ہو گیا۔ میں نے گھر پر ٹرانزامین کیپسول پانی میں ملا کر پلایا اس کے بعد Vit K انجکشن دیا۔ کچھ دیر خون کم ہوا، مگر پھر دوبارہ شروع ہو گیا۔
میں اسے فوراً DHQ ہسپتال باجوڑ لے گیا۔ وہاں علاج سے خون کنٹرول نہیں ہوا تو بلڈ ٹرانسفیوژن کیا گیا، مگر خون رکنے کا نام نہیں لے رہا تھا۔
پھر ڈاکٹروں نے کہا کہ اسے FFP (Fresh Frozen Plasma) لگانا ہوگا، مگر وہ وہاں دستیاب نہیں تھا۔ ہمیں پشاور بھیج دیا گیا۔ یہ ہماری بدقسمتی اور نظام کی نااہلی تھی کہ ایک ڈسٹرکٹ ہسپتال میں یہ سہولت موجود نہ تھی۔
ہم لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور پہنچے۔ وہاں FFP لگایا گیا، مگر کچھ دیر بعد خون پھر سے بہنا شروع ہو گیا۔ میں نے ڈاکٹر سے پوچھا کہ اب کیا ہوگا؟ تو انہوں نے آخری امید Cryoprecipitate کا کہا۔
بلڈ بینک گیا تو بتایا گیا کہ ابھی نہیں، صبح راؤنڈ کے دوران مل جائے گا۔ دوبارہ خون لگایا گیا۔ رات 4 بجے تک خون لگتا رہا، مگر میری نازک بچی کی نازک ناک سے خون نہیں رکا۔
صبح جب دوبارہ CBC کیا گیا تو HB 3.4 تک گر چکا تھا۔ میں فوراً دوبارہ بلڈ بینک گیا خون کا انتظام کرنے، دوبارہ خون لگایا۔ صبح جب Cryoprecipitate کے بارے میں پوچھا تو بتایا گیا کہ مشین تو کافی عرصے سے خراب پڑی ہے۔
وہ آواز میرے لیے قیامت کی آواز تھی۔ دل ٹوٹ گیا کہ اس امید پر تو ہم نے یہ رات گزارا کہ صبح ہماری علاج ہو کے میرا گڑیا ٹھیک ہو جائے گا۔ ایک ٹرشری کیئر ہسپتال میں، جو مریض کے لیے آخری امید ہوتا ہے، وہاں مشین خراب ہو اور کوئی پرسانِ حال نہ ہو۔ لعنت ہو آپ کے اختیارات، آپ کی سیاست، آپ کی Governance اور آپ کی پالیسیوں پر۔
پھر میں نے RMI ہسپتال میں ایک دوست سے معلوم کیا تو پتہ چلا کہ وہاں Cryoprecipitate موجود ہے، تو فوراً ایمبولینس کا بندوبست کر کے وہاں چلا گیا، مگر میرے قسمت کو دیکھ، وہاں بیڈ دستیاب نہیں تھا۔ پھر وہاں سے North West ہسپتال گیا، اپنی بیٹی کی زندگی کی بھیک مانگی، مگر وہاں بھی نہ مل سکا۔
مجبور، بے بس، ناامید اور ٹوٹا ہوا باپ اپنی گڑیا کو واپس KTH (خیبر ٹیچنگ ہسپتال) لے آیا۔ وہی ہسپتال جہاں ہم روز آتے جاتے تھے، مگر میں اتنی تکلیف

🌟 خوشخبری! خوشخبری! 🌟اب آپ کو کہیں دور علاج کے لیے جانے کی ضرورت نہیں! آپ کے اپنے شہر لاہور میں قابلِ اعتماد ڈاکٹر لقمان...
12/02/2026

🌟 خوشخبری! خوشخبری! 🌟
اب آپ کو کہیں دور علاج کے لیے جانے کی ضرورت نہیں! آپ کے اپنے شہر لاہور میں قابلِ اعتماد ڈاکٹر لقمان موجود رہے گے
تعلیم
• بی ایس
تجربہ
3سالہ
4
RMIسالہ پروگرام (رحمان میڈیکل انسٹیٹیوٹ پشاور
ماہر امراض:
✅ Loosemoeion
✅ Pain
✅ Bloodpressure
✅ Uti
📞 مزید معلومات کال کریں:
03041992433
ڈاکٹر لقمان خان
پتہ مین لنڈہ بازار لاھور

31/12/2025

ضلع باجوڑ ماموند متاثرین کو ایک بار پھر 25 ہزار روپے حوالہ خیبر

انجمنِ تاجران باجوڑ لاھور کا           امیر جماعت اسلامی لاھور ضیاء الدین     انصاری کے ساتھ وفد کے ہمراہ ان کےآفس میں ا...
29/12/2025

انجمنِ تاجران باجوڑ لاھور کا
امیر جماعت اسلامی لاھور ضیاء الدین انصاری کے ساتھ وفد کے ہمراہ ان کےآفس میں اہم ملاقات۔
وفد میں صدر انجمن تاجران باجوڑ لاھور حاجی طور خان تاجر رہنما حاجی جان۔ ولی خان تاجر رہنما مولنا ایوب۔اپوزیشن لیڈر۔۔ لعل بادشاہ اور تاجر رہنما اجمل خان شریک۔۔۔۔ تھے
ملاقات کے دوران پختون تاجر برادری لاہور۔۔۔۔۔ کے تمام مسائل حوالے سے اور حاص کر گزشتہ چند دنوں سے جاری مسائل پر سیر حاصل۔۔۔۔ گفتگو ہوئی
امیر جماعت اسلامی لاھور نے پختون تاجر برادری لاہور کے ساتھ ہر قسم تعاون کی یقین دہانی کرائی
تعاون کی یقین دہانی پر انجمن تاجران نے ضیاء الدین انصاری صاحب کا شکریہ ادا کیا

12/12/2025

سب ڈویژن ناواگئ سے بلدیاتی انتخابات میں ناظم اعلیٰ کے لیے جماعت اسلامی سے اپ کا پسندیدہ امیدوار کون ہونا چاہیے

عبید خان سلارزی کو ہنگو جیل منتقل کرنا ایک نہایت افسوسناک اور قابلِ تشویش اقدام ہے۔کسی بھی سیاسی کارکن کے ساتھ اس نوعیت ...
28/11/2025

عبید خان سلارزی کو ہنگو جیل منتقل کرنا ایک نہایت افسوسناک اور قابلِ تشویش اقدام ہے۔
کسی بھی سیاسی کارکن کے ساتھ اس نوعیت کا رویہ اختیار کرنا جمہوری اقدار کے سراسر منافی ہے۔
تمام سیاسی جماعتوں اور اُن کی قیادت کو اس معاملے پر سنجیدگی سے غور کرنا چاہیے، کیونکہ کل یہ صورتحال کسی بھی سیاسی ورکر کو درپیش
ہوسکتی ہے۔
سراج الدین خان سابق صدر جے ائی یوتھ تحصیل لوئی ماموند
Ubaid Khan Salarzai

مہاتیرمحمد انگلینڈ کے دورے پر گئے۔ صبح ایک مقامی اخبار میں ان کا مزاحیہ کارٹون چھپ گیا۔جب ان کی سرکاری طور پر وزیراعظم ب...
31/10/2025

مہاتیرمحمد انگلینڈ کے دورے پر گئے۔ صبح ایک مقامی اخبار میں ان کا مزاحیہ کارٹون چھپ گیا۔
جب ان کی سرکاری طور پر وزیراعظم برطانیہ سے ملاقات ہوئی تو سب سے پہلے مہاتیرمحمد نے کارٹون ٹیبل پر رکھ کر پوچھا:
"کیا برطانیہ میں مہمان کے استقبال کا یہ طریقہ ہے؟"
انگلینڈ کے وزیراعظم نے کہا:
"یہاں میڈیا آزاد ہے۔"
مہاتیر محمد نے جواب دیا:
"ٹھیک ہے جب تم میڈیا کی آزادی اور دوسروں کی دل آزاری میں تمیز سیکھ لو تو پھر ہماری ملاقات ہو گی۔"
ملاقات ختم کر دی گئی۔
وہاں سے ملیشیا اپنے آفس فون کیا کہ ان کے پہنچنے سے پہلے انگلینڈ کے باشندوں کے ملیشیا میں موجود کاروبار فورا" بند کر دیے جائیں اور اکاؤنٹ سیل کر دئے جائیں اور انگریزوں کو 24 گھنٹے کے اندر اندر ملیشیا سے بدر کر دیا جائے۔
حکم پر فوری عمل ہوا۔
جب مہاتیر محمد ملیشیا پہنچا تو ان کے دفتر میں انگلینڈ کے وزیراعظم کا معافی نامہ ان سے پہلے پہنچ گیا تھا ساتھ ہی کارٹونسٹ کو پابند جیل کر دیا گیا۔
غیرت مند حکمران ایسے ہوتے ہیں

31/10/2025

انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی فہرست وفاق کو موصول
ضلع باجوڑ سے مولوی فقیر محمد بھی شامل

゚viralシfypシ゚

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zama Bajaur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zama Bajaur:

Share

Category