21/07/2024
یہ بچی کل شام سے غازی ٹاؤن ملیر کراچی سے لاپتہ ہے عمر چودہ سال ہے اگر کسی بھائی کو اس بچی کے بارے میں معلومات ہو یا کسی کو نظر آئے تو مہربانی کرکے ان نمبروں پر رابطہ کیجئے یا قریبی پولیس اسٹیشن پر اطلاع دیں
03492514200
03448945283