Mehmood Khan

Directions

Mehmood Khan Digital Content Creator | Storytelling through video & visuals | Content that connects people and builds trust.
(1)

25/10/2026
25/10/2026

مخلوق کے ساتھ تمہارا تعلق، خالق کے ساتھ تمہارے تعلق کا عکس ہوتا ہے۔!!!🐋

25/10/2026

چاہے آپ کتنے ہی مہربان ہوں، آپ کسی ناشکرے کو کبھی مطمئن نہیں کر پائیں گے...!!

24/10/2026

آخر میں ہم نے CNIC دکھا کر ہی ان سے جان چھڑائی۔ ہم نے انہیں کہا کہ اگر کوئی مسئلہ ہوا تو آپ آ کر ہمارے خلاف شکایت کر سکتے ہیں۔ چونکہ وہ ہماری کوئی بات سمجھنے کے لیے تیار نہیں تھے، اس لیے یہی واحد طریقہ تھا جس سے انہیں تھوڑا یقین آیا اور انہوں نے ہمیں جانے دیا۔
باقی میں اس واقعے پر مزید کچھ نہیں کہنا چاہتا، بس افسوس اس بات کا ہے کہ یہاں تعلیم اور شعور کی بہت زیادہ کمی ہے۔

24/10/2026

کہاں کہاں ٹھنڈی ہوائیں چل رہیں ہیں ؟🤔

24/10/2026

زندگی خواہشات کا رقص ہے ہمارے وجود تھکے بھی ہوں پھر بھی خواہشات کی زد میں زندگی کے ساتھ چلنا ہی پڑتا ہے۔

23/10/2026

"‏اُڑان بھرنے کیلئے اجازت مت مانگو کیونکہ پٓر تمہارے اپنے ہیں اور آسمان کسی کی جاگیر نہیں ۔

23/10/2026

ــــــــــــ ہوتا تو فیس بک پر نا ہوتا /نا ہوتی ۔۔
خالی جگہ پر کریں ۔۔🫢

23/10/2026

انسان کو شعور اس وقت آتا ہے جب وہ اپنی معصومیت اور بے ساختگی کے عروج پر ایک شدید صدمہ برداشت کرتا ہے...

23/10/2026

بہت با برکت انسان ہے وہ جسکے دونوں ہاتھ زخمی ہوں اور وہ ہماری انگلیوں کی خراش کی دوا کا سامان کر رہا ہو...!!

Address

Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehmood Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share