Pe Wala Che Kurrama Khqoooly Da

Pe Wala Che Kurrama Khqoooly Da always be happy

29/08/2023

‏خودکشی نہ کرو
گریبان پکڑ کر پوچھو کہ میرا بچہ بھوکا اور تیرا بچہ ارب پتی کیوں ہے💥 👍

15/03/2023

Asalamualikm

After very long time ago
19/11/2022

After very long time ago

30/04/2020

Ayaan

14/01/2020

😢

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 😢😢خون نہ ملنے کے باعث ننھی جان دم توڑ گئی 😥😥😥 سب اپنا خون سنبھال کر رکھیں کیا...
12/01/2020

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 😢😢
خون نہ ملنے کے باعث ننھی جان دم توڑ گئی 😥😥😥
سب اپنا خون سنبھال کر رکھیں کیا پتہ آپ کو کمزوری ہو جاۓ.

خدایہ چی را ویخہ شی دنیا ورتہ بدلہ کڑہخدایہ یوہ ماشومہ پہ سلگو کی اودہ شوی دہ💔💔
04/01/2020

خدایہ چی را ویخہ شی دنیا ورتہ بدلہ کڑہ
خدایہ یوہ ماشومہ پہ سلگو کی اودہ شوی دہ
💔💔

مجھ سے کسی نے پوچھا کون ہو آپ؟ ؟ ؟ ؟ میں نے جواب دیا میں وہ فقیر ہوں جسکو اپنی ماں نے نہیں پہچانا ۔ایک دن میں اسی لباس م...
01/01/2020

مجھ سے کسی نے پوچھا کون ہو آپ؟ ؟ ؟ ؟
میں نے جواب دیا میں وہ فقیر ہوں جسکو اپنی ماں نے نہیں پہچانا ۔ایک دن میں اسی لباس میں آیا اور گھر کے سامنے بیٹھ گیا تو بھائی نے دیکھااور آواز دی ماں ایک فقیر آیا ہے باہر کھانے کو کچھ دو تب ماں نے سامنے روٹی رکھ دی اور کہا فقیر دعا کرنا میرے بیٹے کےلٸے 😪😪😪
میں نے سوال پوچھا ؟
بیٹاکیاکرتاہے ۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟
ماں کی انکھوں کا ضبط ٹوٹا اور آنسوووں کے پیمانے چھلک گٸے ۔۔۔
رندھاٸی سی آواز میں کہا آرمی میں ہے ۔لیکن کوئی پتہ نہیں ہوتا بہت کم رابطہ کرتا اور یہی بات بولتا ہے ماں اگر میں لوٹ کر واپس نہیں آیا تو سمجھ لینا مجھ سے اس وطن کی مٹی کے تحفظ کی قسم نےجان مانگی اور اس سر زمین نے گود میں لے لیا ہوگا ۔اور ماں کی انکھوں کا آنسو اج بھی میں نہیں بھول پایا۔
اللہ کی قسم ناجانے ایسی کتنی ماوں کے بیٹے اس وطن کے لیے قربانی دے رہے ہیں ۔
آپ سب سے درخواست ان محافظوں کا ساتھ دو

کیا یہ سزائے موت کے حق دار ہیں ؟اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کیجئے
17/12/2019

کیا یہ سزائے موت کے حق دار ہیں ؟
اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کیجئے

خوشخبری خوشخبری خوشخبری۔وائیٹل قرآنداذی کے ذریعے دے رہا ہے 200خوش نصیب لوگوں کو اپنی نئی وائیٹل گاڑی۔قراندازی میں شامل ہ...
15/12/2019

خوشخبری خوشخبری خوشخبری۔

وائیٹل قرآنداذی کے ذریعے دے رہا ہے 200خوش نصیب لوگوں کو اپنی نئی وائیٹل گاڑی۔
قراندازی میں شامل ہونے کیلئے اس طریقہ پر عمل کریں ۔
1 ) اس پیج کو لائیک کیجئے۔
2)اس پوسٹ کو شئیر کریں۔
3)اس پیج کو شئیر کریں۔
4) کمینٹ میں Done لکھیں

اس کیے بعد ہماری ٹیم آپسے خود رابطہ بزریعہ فیس بک کرے گی شکریہ۔

😭😭😭میرے پاس کوئی الفاظ نہیں یا اللّه مظلوم مسلمانوں کی مدد کر
10/12/2019

😭😭😭
میرے پاس کوئی الفاظ نہیں
یا اللّه مظلوم مسلمانوں کی مدد کر

Address

Peshawar

Telephone

+923029371377

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pe Wala Che Kurrama Khqoooly Da posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pe Wala Che Kurrama Khqoooly Da:

Share

Category