Zakir Hayat

Zakir Hayat Zakir Hayat

12/01/2025

*روپے کمانا اتنا مشکل عمل نہیں پر اسکو بانٹنا ضرورت مند سے منافع حیات بخش پے*

06/11/2024

*زندگی رب العزت کیطرف سے بنایا ہوا کھیل ہے اسکی مرضی میں اپنی مرضی کو مخلوط کر دو تماری مرضی بن جائے گی*

04/11/2024

*سکول جانے والوں نے دنیا کو کچھ نہیں دیا اور فہم سمجھ جانے والوں نے دنیا کو خوشحالی دی ۔ عقل فہم کو پہچاننے کا نام ہے ورنہ خبر ہے*

03/11/2024

*Silence answer all attitudes except contemptuous attack*

01/11/2024

*Every society is in danger because of the new youth because they love clowns not the sensible person*

01/11/2024

*نیت کے انتخاب پر ہی تو قدرت انسان کو راستے مہیا کرتی ہے*

30/10/2024

*ابلیس اپنی عبادت میں مصروف ہو کر اپنا ہی بت کا پرستار بن گا نتیجتاً ابلیس قرار پایا گیا*

03/07/2024

*عورتوں کی سب سے بڑی غلط فہمی کے وہ سب مردوں کو اپنا عاشق سمجھتی ہیں*

22/05/2024

*سوچ کی راہ میدان ہے جس پر خواہش سفر کرتی ہے سوچ کی نگاہ میدان ہے تو آسان ورنہ ملبا پر مکان نہیں بنتا *

23/04/2024

*دنیا جنت اور دوزخ کے درمیان سڑک کا نام ہے*

24/03/2024

*وجود کا نشہ ہی تو لاعلاج بیماری ہے*

15/03/2024

*قسمت کبھی بھی خراب نہیں ہوتی بلکہ انسان کو بڑے نقصان سے محفوظ رکھتی ہے*

Address

Peshawar

Telephone

+923339127495

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zakir Hayat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category