Jalal din Football club

Jalal din Football club Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jalal din Football club, Photography Videography, Peshawar.

پہلا جلال دین وینٹر فٹ بال ٹورنامنٹ کا آج فائنل میچ جلال دین فٹبال کلب بمقابلہ خرکئ آباد فٹبال کلب کے درمیان کھیلا گیا. ...
11/11/2019

پہلا جلال دین وینٹر فٹ بال ٹورنامنٹ کا آج فائنل میچ جلال دین فٹبال کلب بمقابلہ خرکئ آباد فٹبال کلب کے درمیان کھیلا گیا. جسمیں خرکئ آباد فٹبال کلب نے 2/0 سے پہلا جلال دین وینٹر فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ جیت لیا اور ٹورنامنٹ اپنے نام کیا.
مہمان خصوصی جناب الحاج سید غواث اور ان کے ساتھ حاجی دلاور ، کاشف ، حاجی فاروق ، مجید ، راوف,راھد ، امجد ، بھی تھے ۔
الحاج سید غواث نے 5000 روپے کمیٹی کے لیے, 4000 ویننر کیلئے اور 3000 رننراپ کیلئے نقد اعلانات کیا ۔
کمیٹی کے طرف سے نائب صوبیدار اور سابقہ لائین آفیسر محمد ابراہیم نے مہمان خصوصی کو شیلڈ بھی پیش کیا.
کمیٹی کے سربراہ خالد خان, رافیع اللہ, شاھد اور جان نے تمام مہمانوں کا شاندار استقبال کیا.

پہلا جلال دیــن وینٹر فٹ بال ٹورنامنٹ کا کل انشاءاللہ  10.11.2019 بروز اتوار 3بجے بڑا فائنل میچ جلال دیــن فٹبال کلب اور...
09/11/2019

پہلا جلال دیــن وینٹر فٹ بال ٹورنامنٹ کا کل انشاءاللہ 10.11.2019 بروز اتوار 3بجے بڑا فائنل میچ جلال دیــن فٹبال کلب اور خرکئ آباد فٹبال کلب کے درميان کھیلا جائے گا.
مہمان خصوصی جناب الـحاج سیـد غـواث ہونگے.

سمی فائنل مرحلہ!پہلا جلال دین وینٹر فٹ بال ٹورنامنٹ میں کل آخری سمی فائنل میچ جلال دین فٹبال کلب اور سکندر آباد فٹبال کل...
09/11/2019

سمی فائنل مرحلہ!
پہلا جلال دین وینٹر فٹ بال ٹورنامنٹ میں کل آخری سمی فائنل میچ جلال دین فٹبال کلب اور سکندر آباد فٹبال کلب کے درمیان کھیلا گیا. گیم پہلے ہی سے زبردست سٹارٹ ہوا اور سکندر آباد فٹبال کلب نے میچ کے آغاز میں ہوا لیکن بعد جلال دین فٹبال کلب کے کھلاڑیوں نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے گیم کے اختتام تک 3 گول اسکور کیے اور فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا.

08/11/2019

پہلا جلال دین وینٹر فٹ بال ٹورنامنٹ میں آج دوسرا سمی فائنل میچ جلال دین فٹبال کلب بمقابلہ سکندر آباد فٹبال کلب کے درمیان کھیلا جائے گا.

سمی فائنل مرحلہ!پہلا جلال دین وینٹر فٹ بال ٹورنامنٹ میں کل 7.11.2019 کو پہلا سمی فائنل میچ خرکئ آباد فٹبال کلب بمقابلہ خ...
08/11/2019

سمی فائنل مرحلہ!
پہلا جلال دین وینٹر فٹ بال ٹورنامنٹ میں کل 7.11.2019 کو پہلا سمی فائنل میچ خرکئ آباد فٹبال کلب بمقابلہ خیبر فائٹر فٹبال کلب کے درمیان ایک سنسنی خیز اور کانٹے دار مقابلہ ہوا اور میچ آخری لمحات تک بغیر کوئی گول کے برابر رہا.
اور آخر میں میچ پلینٹی ککس پر گیا جس میں خرکئ آباد فٹبال کلب نے پلینٹی ککس پر میچ جیت کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا.
Congratulations to Kharki Abad Football Club

07/11/2019

آج انشاءاللہ پہلا سمی فائنل میچ کھیلا جائے گا.
خیبر فائٹر فٹبال کلب بمقابلہ خرکئ آباد فٹبال کلب.

کواٹر فائنل مرحلہ!پہلا جلال دین وینٹر فٹ بال ٹورنامنٹ میں کل 6.11.2019 آخری کواٹر فائنل میچ خیبر فائٹر فٹبال کلب بمقابلہ...
07/11/2019

کواٹر فائنل مرحلہ!
پہلا جلال دین وینٹر فٹ بال ٹورنامنٹ میں
کل 6.11.2019 آخری کواٹر فائنل میچ خیبر فائٹر فٹبال کلب بمقابلہ جمرود زلمی فٹبال کلب کے درمیان کھیلا گیا. مقابلہ بہت سخت تھا مگر بعد میں خیبر فائٹر فٹبال کلب کے کھلاڑیوں نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے 1 گول کے مقابلے میں 5 گولز کر کے سمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا.
Congratulations to Khyber Fighter.

05/11/2019

پہلا جلال دین وینٹر فٹ بال ٹورنامنٹ میں آج کا دن کوئی میچ نہیں ہوگا.
ریسٹ دن ہے.

Address

Peshawar

Telephone

+923082866583

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jalal din Football club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jalal din Football club:

Share