Ali Skills And Vlogs

Directions

Ali Skills And Vlogs السلام علیکم ۔
اے ایمان والو ! نماز قائم کرو !
نماز جنّت کی كنجی ہے !
03110964477
(1)

22/09/2026
22/09/2026

Leader Institute Of Medical and It Sciences Nowshera

کیا آپ کے MDCAT میں کم نمبر آئے ہیں؟
تو بالکل پریشان نہ ہوں! کیونکہ Medical Side میں کامیابی کے بہت سے مواقع موجود ہیں۔

اب آپ کو Mardan یا Peshawar جانے کی ضرورت نہیں!
نہ Hostel کے اخراجات، نہ روزانہ دور جانے کا خرچہ—
آپ کے اپنے شہر Nowshera میں، آپ کی اپنی دہلیز پر معیاری تعلیم کے مواقع موجود ہیں۔

Leader Institute of Nursing and Allied Health Sciences Nowshera میں Admissions Open ہیں، اور داخلے First Come, First Reserve Based پر ہوں گے۔

یہاں دستیاب پروگرامز ہیں:

🎓 BS Anesthesia
🎓 BS Surgical
🎓 BS Radiology
🎓 BS MLT
🎓 BS Dental
👩‍⚕️ LHV
🩺 CNA

Eligibility:
F.Sc Pre-Medical میں کم از کم 50% Marks
اور KMU-CAT Test میں صرف Appeared ہونا ضروری ہے۔

اپنے مستقبل کو بہتر بنانے کا موقع ضائع نہ کریں—
اپنے شہر Nowshera میں Healthcare کی دنیا میں اپنے Career کا آغاز کریں!

📍 Address: Kabul River, Kheshgi Chungi Stop, Nowshera
📞 0315-9397484
📞 0314-7936061

Leader Institute of Nursing and Allied Health Sciences Nowshera — آپ کا مستقبل، ہماری ترجیح!

ہر انسان تہ دہ انسان پہ نظر    گورہ ہر فقیر تہ دہ خپل زان پہ نظر  گورہکہ دی سل چتہ محل وی پہ دنیا کیقبرستان تہ دہ مکان پ...
21/09/2026

ہر انسان تہ دہ انسان پہ نظر گورہ
ہر فقیر تہ دہ خپل زان پہ نظر گورہ
کہ دی سل چتہ محل وی پہ دنیا کی
قبرستان تہ دہ مکان پہ نظر گورہ

21/09/2026
🚌 الحمد لله! مری ٹرپ سے خیر خیریت سے واپسی... 🏔️📸Leader Institute of Nursing & Allied Health Sciences Nowshera کا مری، ا...
21/09/2026

🚌 الحمد لله! مری ٹرپ سے خیر خیریت سے واپسی... 🏔️📸
Leader Institute of Nursing & Allied Health Sciences Nowshera کا مری، ایوبیہ اور نتھیا گلی کا ٹرپ بہت زبردست رہا اور ہم سب خیر عافیت سے واپس آ گئے ہیں۔ سفر کی کچھ بہترین اور یادگار تصاویر آپ دوستوں کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں! ✨💙
🎯 کیا آپ بھی اپنا کوئی ٹرپ یا ایونٹ یادگار بنانا چاہتے ہیں؟
اگر آپ اپنے کسی بھی ٹور، فنکشن یا ایونٹ کی بہترین فوٹوگرافی (Photography)، ولاگز (Vlogs) یا مکمل کوریج کروانا چاہتے ہیں، تو ہماری خدمات حاصل کریں! 🎥📸
📱 رابطہ کریں: 0311 0964477
📩 مزید تفصیلات اور بکنگ کے لیے ان باکس کریں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔ ✨
Leader Institute Of Medical and It Sciences Nowshera

20/09/2026

Director of Leader Institute Of Medical and It Sciences Nowshera sir Doctor M.Nawaz Shareef

19/09/2026

🚌 الحمد لله! سفرِ خیر کا آغاز... ✨
Leader Institute of Nursing & Allied Health Sciences Nowshera کا ون ڈے ٹرپ مری، ایوبیہ اور نتھیا گلی کے لیے روانہ ہو چکا ہے! 🌲⛰️
دعاؤں میں یاد رکھیں۔ 🤲💙
Leader Institute Of Medical and It Sciences Nowshera

18/09/2026

Da Wago Season

18/09/2026

السلام علیکم دوستوں جمعہ مبارک ہوں voice video

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Skills And Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share