KPK Smart Boys official

KPK Smart  Boys official Fans, now I will share my true passion of life with you through this page. This is my official page

اب آپ چلا سکتے ہیں اپنی من مرضیاں"�
�"ہم نے کر دی ہے یہ زندگی حوالےآپکے"�

سمجھ کے رستہ ادھر سے گزرنے والوں نے کہیں کا چھوڑا نہ دل سے اترنے والوں نے بنے بنائے ہوئے راستوں پہ چلتے ہوئے خدا بنائے خ...
28/03/2025

سمجھ کے رستہ ادھر سے گزرنے والوں نے
کہیں کا چھوڑا نہ دل سے اترنے والوں نے

بنے بنائے ہوئے راستوں پہ چلتے ہوئے
خدا بنائے خدائی سے ڈرنے والوں نے

ہزار چھید کئے جھولیوں میں اپنوں کی
تمہارے نام پہ خیرات کرنے والوں نے

طویل عمر کی ڈھیروں دعائیں بھیجی ہیں
مرے چراغ کو پانی سے بھرنے والوں نے

ہماری آنکھ میں اک بوند بھی نہیں چھوڑی
مثال ابر فلک پر ابھرنے والوں نے

یہ کس طرح کے عجب واہموں میں ڈال دیا
شراب و شہد کی تصدیق کرنے والوں نے

زبان بندی پہ مجبور ہو گئی دنیا
وہ کھیل کھیلا ہے حیرت سے مرنے والوں نے

چراغ راہ کو غارت گری سکھائی ہے
ہوائے شہر پہ الزام دھرنے والوں نے

• Today's the best Photo 🌿🥰•🔴 Beautiful           .         . .     .     .        .                                    ...
19/11/2023

• Today's the best Photo 🌿🥰
•🔴 Beautiful









.




. .


.



.






.





















Today's the best Photo 🌿🥰
💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚

18/11/2023

Top Reels video 🥀❤️🥀
Pashto reels
❤️Like....or.... follow🫂... please 🙏🏻








13/11/2023
13/11/2023
12/11/2023

02/08/2023

حاجې غلام احمد بلور په مات ګوډ وجود د باجوړ د وژلې شوې خلکو کورنو سره د غم رازې لپاره باجوړ ته راغلی وو، نن مو چی د فاتحوں نه ورستوں د حادثے زائی ته بوتلوں نو مخامخ دیوال پسی نختی ووینی یی ولیدلی نو غرییو ونیولی او په جڑا کیی ووگدہ دوعا ووگوختله۔۔۔۔۔۔۔ زمونگ دہ قام دغه سپینگیری دے راته خدائی جوندی لری،

🤲🏻🕊

Address

Peshwar
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPK Smart Boys official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category