P e s h a w a r • ارمړꙬ

P e s h a w a r • ارمړꙬ ▇ ◣ ♥️ ◢ ▇ ◣
▇ ▇ ▇ ◣ ◢ ▇ ▇ ▇
◥ ▇ ▇ ▇ ▇ ▇ ▇ ◤
◥ ▇ ▇ ▇ ▇ ◤
◥ ▇ ▇ ◤
◥ ◤
╔══❤️═╗
💙PakخToon💙
╚══❤️═╝ Urmar�

27/10/2025
22/07/2025

#🌱🎋🍂

14/07/2025

کفن دفن اور وراثہ کے لیے چندہ:
کفن دفن: 12500 روپے
جنازہ میں چندہ: 40600 روپے
ٹوٹل: 53100
الحمد للّہ آپ سب کے تعاون سے پرسوں ایک انتہائی غریب شخص کی تدفین کا خرچہ تنظیم نے اٹھایا۔ اس کے علاؤہ جنازہ میں وراثہ کے لیے کچھ چندہ بھی جمع کیا گیا جو کہ 40600 روپے تھیں۔ چندہ کو جنازے کے بعد لواحقین کے حوالے کیا گیا۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کا ہر قسم کا تعاون قبول و مقبول فرمائیں۔ مزید اسی طرح بے سہاروں کا سہارا بننے کے لیے اپنی زکوٰۃ اور صدقات کا کچھ حصہ ہمیں عطیہ کیجیئے گا۔ شکریہ
ایزی پیسہ: 03317607893
صدر حضرت عثمان منتظر

06/06/2025
01/06/2025
15/05/2025
27/04/2025
22/03/2025

بطور مسلمان انسان کی آخری خدمت اس کی کفن دفن اور جنازہ ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ۔
ہمارا منشور خدمت خدمت اور خدمت ہیں۔
برکی ویلفیئر سوسائٹی ارمڑ اپنے آپ کو گاؤں کی ہر قسم کی خدمت کے پیش کرتاہے۔ آئیں اور ہمارا ساتھ دے کر اس عظیم مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں۔ شکریہ
مزید اسی طرح بے سہاروں کا سہارا بننے کے لیے اپنی زکوٰۃ اور صدقات کا کچھ حصہ ہمیں عطیہ کیجیئے گا۔ شکریہ
ایزی پیسہ: 03317607893
صدر حضرت عثمان منتظر

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when P e s h a w a r • ارمړꙬ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to P e s h a w a r • ارمړꙬ:

Share

Category