Janakor جناکوڑ

Janakor جناکوڑ خوبصورت، دلکش اور معلومات پر مبنی تصاویر اور ویڈیوز کے لیے ہمارے پیج کو لائیک کریں ۔۔۔شکریہ

11/08/2026
سادہ سا راستہ، خوبصورت پہاڑ اور دل کو سکون دینے والا منظر۔ 🌿.....  ...... .
11/08/2026

سادہ سا راستہ، خوبصورت پہاڑ اور دل کو سکون دینے والا منظر۔ 🌿.....

......
.

"پہاڑوں کے بیچ یہ شام کچھ الگ ہی تھی۔ 🌄❤️"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔         ۔۔۔۔
10/08/2026

"پہاڑوں کے بیچ یہ شام کچھ الگ ہی تھی۔ 🌄❤️"
۔
۔
۔
۔
۔۔
۔
۔۔
۔
۔
۔
۔
۔۔
۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔


۔
۔
۔

۔

قدرت کے قریب رہو، دل خود سکون میں رہنے لگتا ہے۔ 💚۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
02/08/2026

قدرت کے قریب رہو، دل خود سکون میں رہنے لگتا ہے۔ 💚
۔
۔
۔
۔۔
۔۔۔۔
۔
۔

۔
۔
۔
۔
۔۔

۔
۔
۔۔
۔
۔
۔

۔
۔

۔
۔
۔
۔۔۔
۔
۔

"دل چاہتا ہے کہ ایسے حسین نظاروں میں وقت یہیں رک جائے۔ 🌄".
28/07/2026

"دل چاہتا ہے کہ ایسے حسین نظاروں میں وقت یہیں رک جائے۔ 🌄"

.

"کچھ جگہیں شور نہیں کرتیں، بس دل جیت لیتی ہیں۔ 💚"  ..
27/07/2026

"کچھ جگہیں شور نہیں کرتیں، بس دل جیت لیتی ہیں۔ 💚"

..

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہامید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے۔میرے خلاف ایک بار پھر جعلی اکاؤنٹس بنائے گئے ہیں۔ ان ...
25/07/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے۔

میرے خلاف ایک بار پھر جعلی اکاؤنٹس بنائے گئے ہیں۔ ان جعلی اکاؤنٹس سے مجھے گالیاں دی جا رہی ہیں، انتہائی نازیبا اور گھٹیا الفاظ استعمال کیے جا رہے ہیں۔

میں پہلے بھی واضح کر چکا ہوں اور آج پھر واضح الفاظ میں کہہ رہا ہوں کہ ان جعلی اکاؤنٹس سے میرا کسی بھی قسم کا کوئی تعلق نہیں۔ اگر کسی کو کسی بات کا شک ہے تو وہ میرے پاس آئے۔ میں اپنا موبائل دکھانے کے لیے تیار ہوں، اور اگر ضرورت پڑی تو قرآنِ پاک پر حلف دینے کے لیے بھی تیار ہوں، تاکہ حقیقت سب کے سامنے آ جائے۔

لیکن اگر اس کے باوجود بھی یہ لوگ اپنی حرکتوں سے باز نہ آئے تو ان سب کے خلاف جدید قانونی طریقۂ کار کے مطابق کارروائی کروں گا۔ خاص طور پر وہ لوگ جو بیرونِ ملک بیٹھ کر دوسروں کو استعمال کر رہے ہیں، یا یہ سمجھ رہے ہیں کہ وہ قانون کی گرفت سے بچ جائیں گے، تو یہ ان کی غلط فہمی ہے۔

اس سلسلے میں ایف آئی اے میں رپورٹ جمع کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے، اور متعلقہ حکام سے بات بھی ہو چکی ہے کہ قانون کے مطابق ضروری کارروائی کے ذریعے ڈیٹا حاصل کیا جا سکتا ہے۔ مزید یہ کہ دوسری جانب سے متعلقہ اداروں کی تحریری اجازت کے بعد سفارتی ذرائع کے ذریعے بھی متعلقہ پلیٹ فارم سے قانونی تعاون حاصل کرنے کے حوالے سے مشاورت جاری ہے۔ ان شاء اللہ قانون کے مطابق ذمہ دار افراد تک پہنچا جائے گا۔

جتنا بھی خرچہ ہوگا، اس کا بھی حساب لیا جائے گا، اور میری عزت، ساکھ اور خاندان کو پہنچنے والے نقصان کے بارے میں بھی قانونی طور پر جواب طلب کیا جائے گا۔

مجھے معلوم ہے کہ اس معاملے میں کون کون لوگ ملوث ہیں اور کون ان کا ساتھ دے رہا ہے۔ ان شاء اللہ، جب قانون اپنا کام کرے گا تو نہ اپنے بچیں گے اور نہ پرائے۔

اب آپ سب دیکھتے جائیں، میں قانون کے مطابق کیا کرتا ہوں۔ ان شاء اللہ، حق ضرور سامنے آئے گا۔

خاموش راستے، بےشمار احساسات۔ 🌿🌧️.......
24/07/2026

خاموش راستے، بےشمار احساسات۔ 🌿🌧️.....

..

جناکور کی حسین وادیوں کا ایک دلکش منظر۔ 💚۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
23/07/2026

جناکور کی حسین وادیوں کا ایک دلکش منظر۔ 💚
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔۔
۔
۔
۔
۔
۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

خاموشی میں بھی ایک خوبصورتی ہے۔ ✨۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔                   ۔
22/07/2026

خاموشی میں بھی ایک خوبصورتی ہے۔ ✨۔
۔
۔
۔
۔۔۔
۔۔
۔

۔
۔
۔

۔
۔
۔
۔
۔
۔۔
۔

۔
۔۔
۔
۔
۔
۔۔
۔۔
۔
۔
۔
۔
۔۔
۔
۔۔
۔

۔
۔

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Janakor جناکوڑ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share