29/06/2026
دس محرم کی رات، ہمارے گاؤں کی فضاء کربلا کا منظر پیش کر رہی تھی،
جہاں ہر دل حسینؑ کے غم میں ڈوبا ہوا تھا۔
اس رات ہر آنکھ اشکبار، ہر دل سوگوار اور ہر زبان پر “یا حسینؑ” کا ورد تھا،
Ya Hussain
ya Hussain
@26/6 2026