Voice of Bajaur

Voice of Bajaur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice of Bajaur, Bajaur, Peshawar.
(3)

باجوڑ کی آواز، عوام کی ترجمانی 🎙️
تازہ ترین خبریں، ویڈیوز، عوامی مسائل، اور باجوڑ کے حالات زندگی کے بارے میں درست اور بااعتماد معلومات 🫵
"سچ، حق اور عوام کی آواز – یہی ہے Voice of Bajaur"
❤️👍🌺

28/07/2026

ضلع باجوڑ میں اس گرم چمک کے ساتھ آسمان پر بادل ☁️ چھایا ہوا ہے ،
مون سون بارشوں کا قوی امکان ہے ،اپنے کام سب سے پہلے کریں۔💘
Voice

08/07/2026

ضلع باجوڑ میں موسلادھار بارش شروع 💦💗
الحمدللہ ❤
Voice of Bajaur ✅

دی تہ تاسو سہ نوم وائ؟Voice of Bajaur ✅❤️
28/06/2026

دی تہ تاسو سہ نوم وائ؟
Voice of Bajaur ✅❤️

ضلع باجوڑ کے کونسا علاقے میں انجیر زیادہ اور عمدہ ہوتا ہے ❤️ Voice of Bajaur ✅
24/06/2026

ضلع باجوڑ کے کونسا علاقے میں انجیر زیادہ اور عمدہ ہوتا ہے ❤️
Voice of Bajaur ✅

22/06/2026

پشاور میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔
Voice of Bajaur ✅❤️

17/06/2026

ضلع باجوڑ میں موسلادھار بارشوں شروع

16/06/2026

ضلع باجوڑ میں شادیوں کا سیزن ہے.🧨🎇
کہاں کہاں پر آج شادی ہو رہے ہیں ،
Voice of Bajaur ✅❤️👍

26/05/2026

🌙🐑 تمام اہلِ اسلام خصوصاً مسافر بھائیوں کو عید الاضحیٰ مبارک 🐑🌙
اللہ تعالیٰ آپ کی قربانیاں، عبادات اور دعائیں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔
یہ مبارک دن آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے خوشیوں، رحمتوں، برکتوں اور سکون کا باعث بنے۔
✨ دعا ہے کہ اللہ پاک ہر سفر کو آسان، ہر پریشانی کو دور اور ہر دل کو خوشیوں سے بھر دے۔
Voice of Bajaur 🔙💖

17/05/2026

آج تعارف ہوجائے
میںBajaur سے ہو۔اور آپ کس سٹی سے ہیں.
Voice of Bajaur ✅❤️

17/05/2026

ضلع باجوڑ والوں ،
کیااپ نے فیس بک اور ٹک ٹاک سے کچھ کمایا ہے یا نہیں۔
Voice of Bajaur ✅❤️👍

Address

Bajaur
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Bajaur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share