Zaib ktk

Directions Website

Zaib ktk ‏وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
”میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“

قانون حرکت میں آئے تو بچنا مشکل صادق آباد سگے بیٹے پر ظلم کرنے والی ماں پولیس حراست میں
24/10/2026

قانون حرکت میں آئے تو بچنا مشکل صادق آباد سگے بیٹے پر ظلم کرنے والی ماں پولیس حراست میں

اپنے کم سن بچے پر وحشیانہ تشدد کرنے والی بس ہوسٹس والدہ کراچی فرار ایس ایچ او تھانہ سٹی صادق آباد انسپکٹر جام آفتاب نے ا...
22/10/2026

اپنے کم سن بچے پر وحشیانہ تشدد کرنے والی بس ہوسٹس والدہ کراچی فرار
ایس ایچ او تھانہ سٹی صادق آباد انسپکٹر جام آفتاب نے اندراج مقدمہ کے بعد بچہ نانی کے حوالے کردیا
ملزمہ کو جلد گرفتار کرلیا جاءے گا
ایس ایچ سٹی کی گفتگو

صادق آباد میں چار سالہ بچے پر وحشیانہ تشدد کرنے والی وحشی ماں کی تصویر کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ اداروں کے شکنجے ...
22/10/2026

صادق آباد میں چار سالہ بچے پر وحشیانہ تشدد کرنے والی وحشی ماں کی تصویر کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
تاکہ اداروں کے شکنجے میں آ سکے اطلاعات کے مطابق کراچی بھاگ گئی جب سے ویڈیو وائرل ہوئی۔۔
جہاں نظر آئے 15 پر کال کر کے پولیس کو اطلاع ضرور دیں۔۔

معصوم بچے کی باڈی ناقابل شناخت تھی کیونکہ مکمل طور پر کچل دیا گیا تھا اس لیئے آخری دیدار کیے بغیر دفن کیا گیا ہے۔ معصوم ...
20/10/2026

معصوم بچے کی باڈی ناقابل شناخت تھی کیونکہ مکمل طور پر کچل دیا گیا تھا اس لیئے آخری دیدار کیے بغیر دفن کیا گیا ہے۔
معصوم وسیم ایک بیوہ ماں کا بڑا بیٹا تھا اور اپنے اٹھ سالہ چھوٹے بھائی کا اکلوتا بھائی تھا۔ والد صاحب 2015 میں انتقال کر چکے ہیں۔
8 سال قبل وسیم کو ملتان کے ایک نجی یتیم خانے میں بھیجا گیا تھا اور وہیں پر رہائش پذیر تھا اور توقیر کے پاس الیکٹریشن کا کام سیکھ رہا تھا۔
معصوم بچہ عرش سے فرش کی سی سی ڈی کی جانب دیکھ رہا ہوگا کہ کب انصاف ہوتا ہے۔ آج ملتان کے وکیلوں نے تو دل خوش کردیا اور امید کرتے ہیں کوئ بھی وکیل اس کا کیس نہیں لے گا تاکہ ایسے درندوں کوں سبق ملے

‏کھل کر سامنے اگئے... ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں‏نیازی نے جیل میں بیٹھ کر 75 سال پرانے ناسور کو ننگا کیا🔥
13/10/2026

‏کھل کر سامنے اگئے... ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں
‏نیازی نے جیل میں بیٹھ کر 75 سال پرانے ناسور کو ننگا کیا🔥

اگر پختونوں کا دشمن پختون نہ ہوتا تو پختون ساری دنیا پر حکومت کرتا..
13/10/2026

اگر پختونوں کا دشمن پختون نہ ہوتا تو پختون ساری دنیا پر حکومت کرتا..

جبری گمشدہ؟؟؟؟ان کو کس قانون کے تحت گرفتار کیا گیا ہے؟؟ کہاں رکھا گیا ہے؟؟؟ ان پر کونسی دفعات/ جرائم تھوپے گئے ہیں؟؟؟کسی...
12/10/2026

جبری گمشدہ؟؟؟؟
ان کو کس قانون کے تحت گرفتار کیا گیا ہے؟؟ کہاں رکھا گیا ہے؟؟؟ ان پر کونسی دفعات/ جرائم تھوپے گئے ہیں؟؟؟کسی کو کچھ علم نہیں۔۔۔یہ اغواء کاری اور جبری گمشدگی ہے۔۔۔
یہ عوام کے مینڈیٹ، منتخب نمائندوں کی توہین و تذلیل ہے۔۔۔تاریخ اپنا حساب لے گی۔۔۔

پٹواریوں نے AI کا استعمال کچھ زیادہ ہی شروع کر دیا 🫤😂FACEBOOK FAMILY 😊🥰 Follow me Hilal Bacha
07/10/2026

پٹواریوں نے AI کا استعمال کچھ زیادہ ہی شروع کر دیا 🫤😂
FACEBOOK FAMILY 😊🥰
Follow me Hilal Bacha



04/10/2026

*🚨ڈیرہ اسماعیل خان: لانگ مارچ کی تیاریاں، سابق وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی رہائش گاہ کے باہر پی ٹی آئی کارکنان جمع ہونا شروع۔۔۔*

04/10/2026

شمالی وزیرستان سے ملک محمد اللہ خان داوڑ کا قافلہ گنڈی چوک، لکی مروت کے قریب پہنچ گیا۔🔥

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zaib ktk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share