27/05/2026
🌙✨ عید مبارک ✨🌙
شفیق ہارڈویئر اینڈ ٹولز کی جانب سے
آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں، کامیابیوں، صحت اور برکتوں سے بھر دے۔
یہ عید آپ کے لیے امن، محبت اور خوشحالی کا پیغام لے کر آئے۔
💐 عید مبارک 💐
Shafiq Hardware & Tool