Pti news updates

Pti news updates daily updates �

اپ کے خیال میں بہترین حکومت کس کی تھی؟
27/04/2026

اپ کے خیال میں بہترین حکومت کس کی تھی؟

11/10/2025

‏میں چیلنج کرتا ہوں پی ٹی آئی کے 92 ممبران میں سے ایک توڑ کر دکھائیں

صوبائی صدر جنید اکبر خان

03/10/2025

پشاور میں تیز بارش اللہ حیر کریں

قوم کا ہیرو
03/10/2025

قوم کا ہیرو

‏سینیٹر مشتاق احمد کی گرفتاری کی وڈیو الجزیرہ نے جاری کردی
03/10/2025

‏سینیٹر مشتاق احمد کی گرفتاری کی وڈیو الجزیرہ نے جاری کردی

‏میری اُمید،  میرا یقین،  عمران خان!!
09/05/2024

‏میری اُمید، میرا یقین، عمران خان!!

19/03/2024

‏وزیرا علیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری۔
وارنٹ گرفتاری 9 مئی کے مقدمہ میں انسدادِ دہشتگردی راوالپنڈی کی عدالت نے جاری کئے۔

17/03/2024

"پولیس والے نے مجھے کہا کہ آپ کو اس لئے گرفتار کیا ہے کہ مریم نواز نے حلف اٹھانا ہے

یہ اتنی نواب ہے کہ اس کے حلف اٹھانے پر ہمیں پکڑ کر جیل میں ڈال دیں گے؟

اس شہر میں ان کی حکومت آئی ہے۔ کوئی دشمن کا قبضہ نہیں ہو گیا۔ یہ ملک ہمارا بھی ہے"

17/03/2024

‏میں پولیس والے سے پوچھتا تھا کہ مجھے کیوں پکڑا ہے تو وہ مجھے کہتا کہ سرآپ کو تو پتہ ہے مجبور ہیں ،کل اُس نے حلف بھی اٹھانا ہے۔
یہ اتنی نواب ہے کہ اس نے حلف اُٹھانا ہے اور ہمیں اندر کردیں گے۔۔۔

عمران ریاض خان🚨🚨

Abb to share karo
04/06/2023

Abb to share karo

Address

Pe
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pti news updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pti news updates:

Share

Category