21/12/2022
کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت
(القرآن)
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ☉
صرف تصویر باقی رہ گئی
اتنی عجلت میں کوئی جاتا ہے بھلا ؟؟؟
لکھنے کو قلم ٹھہر گیا اب
تجھے مرحوم لکھوں تو دل خون کے آنسو روتا ہے بھلا جوانی میں بھی ایسا ہوتا ہے
“اناللہ وانا الیہ راجعون “ Talha Kafi Bacha