PTI quetta

PTI quetta 💪 I Am Pashtun fearless and unstoppable ⚖️
(1)

یہ بہنیں ایک سال سے صرف بھائی سے ملنے کے لئے ترس رہی ہیں اور ججز کے ارڈر پر ایک نوکر پاوں رکھ کر نہیں مان رہا بس اتنی سی...
11/08/2026

یہ بہنیں ایک سال سے صرف بھائی سے ملنے کے لئے ترس رہی ہیں اور ججز کے ارڈر پر ایک نوکر پاوں رکھ کر نہیں مان رہا بس اتنی سی اوقات ہے منصف کی

سہیل آفریدی سپریم کورٹ کے باہر دھرنے میں شریک
11/08/2026

سہیل آفریدی سپریم کورٹ کے باہر دھرنے میں شریک

11/08/2026

پی ٹی آئی ایم این ایز ایم پی ایز پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کر رہے ہیں جبکہ سپریم کورٹ میں بیٹھے ججز نوکر بن گئے ہیں

11/08/2026

سپریم کورٹ کے باہر وکلاں پہنچنا شروع
انصاف چھیننا پڑے گا

08/08/2026

27 ستمبر
اس بار لانگ مارچ ایک دو دن نہیں ہوگا جب تک عمران خان رہا نہیں ہو جاتا واپسی نہیں ہوگی

08/08/2026

رات کو دن اور اندھیرے کو روشنی میں بدلنے والے میرے رب عمران خان کی مدد فرما اور رہائی عطا فرما

07/08/2026

کوئٹہ کے مختلف روڈز ویسے طبعیت پر سیل کیے جا رہے ہیں باقی حالات الحمدللہ ٹھیک ہیں۔😍

06/08/2026

27ستمبر تک اتحاد اتفاق اور ایک ساتھ چلیں گے
متحد رہیں گے تو جیتیں گے

06/08/2026

حکومت نے پی ٹی آئی کو مذاکرات کی دعوت دے دی
مذاکرات مالک سے کئے جاتے ہیں اردلی اور نوکروں سے نہیں

06/08/2026

چوکیدار کی ٹوٹل اوقات 🔥

Address

Peshawar, Khyber Pakhtonkhwa
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category