BS 7th Darussalam

BS 7th Darussalam 〽️𝐎𝐓𝐈𝐕𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍𝐀𝐋
☞ 𝚈𝚘𝚞𝚛 𝚜𝚎𝚕𝚏 𝚋𝚎𝚕𝚒𝚎𝚟𝚎 𝚠𝚒𝚕𝚕 𝚑𝚎𝚕𝚙 𝚢𝚘𝚞 𝚛𝚒𝚜𝚎 𝚑𝚒𝚐𝚑𝚎𝚛.

05/08/2026

الحمد للہ 👇❤️

01/08/2026
22/07/2026

استاد محترم مولانا منظور احمد صاحب 😍

ولید احمد انگلش لینگویج کلاس میں پریزنٹیشن پیش کرتے ہوئے۔اللہ تعالیٰ ولید احمد  کو علمِ نافع، فہمِ سلیم، اعتماد کے ساتھ ...
20/07/2026

ولید احمد
انگلش لینگویج کلاس میں پریزنٹیشن پیش کرتے ہوئے۔

اللہ تعالیٰ ولید احمد کو علمِ نافع، فہمِ سلیم، اعتماد کے ساتھ اظہارِ خیال کی صلاحیت، اور دنیا و آخرت میں کامیابی عطا فرمائے۔ ان کے علم و عمل میں برکت دے، انہیں دین و ملت کی بہترین خدمت کی توفیق نصیب فرمائے، اور ہر میدان میں مزید ترقی اور کامیابی سے نوازے۔ آمین یا رب العالمین۔
Waleed Ahmad

Alhamdulillah!The English Language Class of Jamia Darussalam Al-Islamia successfully organized an Entertainment Program ...
20/07/2026

Alhamdulillah!

The English Language Class of Jamia Darussalam Al-Islamia successfully organized an Entertainment Program at Benobi Hotel.

The event was filled with joy, learning, and memorable moments, providing students with an opportunity to relax, build friendships, and strengthen their confidence in a positive environment.

May Allah ﷻ bless all the students, teachers, and organizers, accept their efforts, and grant them continued success. Ameen.

شیخ نصیر احمد حفظہ اللہ ایک نہایت باوقار، صاحبِ علم، باعمل، مخلص مربی اور بااخلاق شخصیت ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے انہیں دینِ ا...
20/07/2026

شیخ نصیر احمد حفظہ اللہ ایک نہایت باوقار، صاحبِ علم، باعمل، مخلص مربی اور بااخلاق شخصیت ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے انہیں دینِ اسلام کی خدمت، علم کی اشاعت، طلبہ کی تربیت اور لوگوں کی اصلاح کی توفیق عطا فرمائی ہے۔ ان کی گفتگو میں حکمت، دعوت میں اخلاص، اور کردار میں سنتِ نبوی ﷺ کی جھلک نمایاں نظر آتی ہے۔ وہ ایک ایسے عالمِ ربانی ہیں جو اپنے علم کے ساتھ عمل، تقویٰ، عاجزی اور خیرخواہی کو بھی اپنی زندگی کا حصہ بنائے ہوئے ہیں۔

اللہ تعالیٰ شیخ نضیر احمد حفظہ اللہ کے علم و عمل میں مزید برکت عطا فرمائے، انہیں صحتِ کاملہ، عمرِ دراز اور اخلاصِ کامل نصیب فرمائے، ان کی دینی، علمی اور تربیتی خدمات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، اور انہیں دنیا و آخرت میں عزت، کامیابی اور بلند درجات عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

17/07/2026

ہمارے کالج کے معزز اُردو استاد محترم عبد الحق صاحب کے غم میں ہم برابر کے شریک ہیں۔ اللہ تعالیٰ شہداء کی کامل مغفرت فرمائے ان کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان بالخصوص محترم عبد الحق صاحب کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔💔😭

محمد صابر شاہ انگلش لینگویج کلاس میں پریزنٹیشن پیش کرتے ہوئے۔اللہ تعالیٰ محمد صابر شاہ  کو علمِ نافع، فہمِ سلیم، اعتماد ...
17/07/2026

محمد صابر شاہ
انگلش لینگویج کلاس میں پریزنٹیشن پیش کرتے ہوئے۔

اللہ تعالیٰ محمد صابر شاہ کو علمِ نافع، فہمِ سلیم، اعتماد کے ساتھ اظہارِ خیال کی صلاحیت، اور دنیا و آخرت میں کامیابی عطا فرمائے۔ ان کے علم و عمل میں برکت دے، انہیں دین و ملت کی بہترین خدمت کی توفیق نصیب فرمائے، اور ہر میدان میں مزید ترقی اور کامیابی سے نوازے۔ آمین یا رب العالمین۔

محمد حذیفہانگلش لینگویج کلاس میں پریزنٹیشن پیش کرتے ہوئے۔اللہ تعالیٰ محمد حذیفہ کو علمِ نافع، فہمِ سلیم، اعتماد کے ساتھ ...
17/07/2026

محمد حذیفہ
انگلش لینگویج کلاس میں پریزنٹیشن پیش کرتے ہوئے۔

اللہ تعالیٰ محمد حذیفہ کو علمِ نافع، فہمِ سلیم، اعتماد کے ساتھ اظہارِ خیال کی صلاحیت، اور دنیا و آخرت میں کامیابی عطا فرمائے۔ ان کے علم و عمل میں برکت دے، انہیں دین و ملت کی بہترین خدمت کی توفیق نصیب فرمائے، اور ہر میدان میں مزید ترقی اور کامیابی سے نوازے۔ آمین یا رب العالمین۔
Muhammad Huzifa

Address

Khayber Kally Ring Road Hayath Abad Peshawar
Peshawar

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BS 7th Darussalam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category