Tribal Beauty Tirah valley

Tribal Beauty Tirah valley Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tribal Beauty Tirah valley, Camera/Photo, Peshawar.

this page is made for the beauty of green tirah valley and other beautiful places of kpk to updates tourist attractions and peace
know about the locals peoples traditions , lifestyle ,beauty.

ملک نصیر احمد آفریدی (کوکی خیل) جیل سے رہا ہوگئے ۔۔
20/08/2025

ملک نصیر احمد آفریدی (کوکی خیل) جیل سے رہا ہوگئے ۔۔

باجوړ 🥲 مور، لور او زوی. ډیره سخته ده.
13/08/2025

باجوړ 🥲
مور، لور او زوی. ډیره سخته ده.

ضلع خیبر: وادی تیراہ کی برقمبر خیل قوم اور ایک مسلح گروہ کے درمیان امن سے متعلق ایک معاہدہ طے پایا ہے، جس کی مبینہ تفصیل...
05/08/2025

ضلع خیبر: وادی تیراہ کی برقمبر خیل قوم اور ایک مسلح گروہ کے درمیان امن سے متعلق ایک معاہدہ طے پایا ہے، جس کی مبینہ تفصیلات ایک فوٹو کاپی کے ذریعے منظر عام پر آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق معاہدے میں پانچ نکات شامل ہیں، جن پر برقمبر خیل قوم نے اتفاق ظاہر کیا ہے۔

انتظامیہ اور سیکیورٹی اداروں کی جانب سے تاحال اس معاہدے کی سرکاری تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی۔

05/08/2025

بریکنگ نیوز!
کالعدم تحر یک طال بان پاکستان نے قبیلہ برقمبرخیل کے پانچ مطالبات مان لیے،برقمبرخیل اور طال بان اور مابین مزاکرات کامیاب، تفصیل بعد میں

28/07/2025

وادی تیراہ بر باغ جرگے کو پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما سید عارف آفریدی اپنے
خیالات کا اظہار کر رہے تھے

تیراہ میدان کے شھداء اور زخمیوں کی تعداد. یہ ھے تیراہ میدان کے شہیدوں اور زخمیوں کی پکار افسوس ھمارے کرپٹ بیغیرت غلام اب...
28/07/2025

تیراہ میدان کے شھداء اور زخمیوں کی تعداد. یہ ھے تیراہ میدان کے شہیدوں اور زخمیوں کی پکار افسوس ھمارے کرپٹ بیغیرت غلام ابن غلام حکمرانوں پر اخے خوارج نے فائرنگ کی لعنت بے شمار ✋✋✋✋

جب تم پر مصیبت آتی ہے تو یہی قوم اپنی جان، مال اور دعاؤں کے ساتھ تمہارے شانہ بشانہ کھڑی ہوتی ہے، پھر جب یہی قوم اپنے بنی...
28/07/2025

جب تم پر مصیبت آتی ہے تو یہی قوم اپنی جان، مال اور دعاؤں کے ساتھ تمہارے شانہ بشانہ کھڑی ہوتی ہے، پھر جب یہی قوم اپنے بنیادی حقوق مانگتی ہے تو تم ان پر بندوقیں تان دیتے ہو؟ گولیوں
سے جواب دیتے ہو؟ کیوں؟

28/07/2025

وادی تیراہ میں برقمبرخیل کا احتجاجی دھرنا بھوٹان کی طرفہ روانہ،دھرنے میں ہزاروں عوام، برزگ، مدرسوں اور سکولوں کے بچے بھی شامل،شرکاء پرامن ہیں، عسکریت پسندوں سے پرامن انخلاء کا مطالبہ

27/07/2025

خیبر،وادی تیراہ میں احتجاج پر فائرنگ 4 افراد شہید اور 16 زخمی ہونے کی اطلاع ہیں
ریاست کے ظلم کی انتہا

وادی تیراہ کے علاقہ سیڑے کنڈاؤ زخہ خیل میں فائرنگ سے 12سالہ بچہ شدید زخمی، مشتی اسپتال اورکزئی منتقل کردیا گیا۔واقعات کے...
24/07/2025

وادی تیراہ کے علاقہ سیڑے کنڈاؤ زخہ خیل میں فائرنگ سے 12سالہ بچہ شدید زخمی، مشتی اسپتال اورکزئی منتقل کردیا گیا۔

واقعات کے مطابق وادی تیراہ کے علاقہ سیڑے کنڈاؤ زخہ خیل میں نامعلوم سمت سے فائر آیا جس کے نتیجے میں 12سالہ فرہاد ولد اجی لاخان شدید زخمی ہوگیا۔ علاج معالجے کے لیے مشتی اسپتال اورکزئی منتقل کردیا۔زرائع کے مطابق فرہاد کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے تاہم پاؤں اور ہاتھ پر گولی لگی ہے۔

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tribal Beauty Tirah valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category