آفیشل Sidra Faisal

آفیشل Sidra Faisal پتوکی کی غیور عوام کا بہت شکریہ جیسے آپ نے میرا ساتھ دیا اور جیسے ساتھ دے رہے ہیں شکریہ۔۔

26/11/2024
26/11/2024

*_بشری بی بی اب بھی ڈٹی ہوئی ہیں۔ اور بلیو ایریا میں ہی موجود ہیں۔ مشکل وقت ہے۔ ورکر تھکا ہوا۔ لیکن بھرپور لڑ رہا ہے۔_*

*_میری ابھی گراؤنڈ پر بات ہوئی ہے۔ اگر آپ چند گھنٹے اور نکال گئے تو فتح آپکا مقدر ہے۔_*

26/11/2024

*_‏ہم عمران خان کی خاطر اپنا تن من دھن ہر چیز قربان کردیں گے، علی امین خان گنڈاپور_*

26/11/2024

*_بس آج کی رات نظام کو نظام خود پڑ جائے گا۔۔۔_*

*_بس آج کی رات۔۔۔!!_*

26/11/2024

*_‏بشرا بی بی اور علی آمین گنڈاپور کو گرفتار کرنے کی خبر جھوٹی ہے وہ اس وقت ڈی چوک میں موجود ہیں اور عوام کو ایک حکمتِ عملی دے رہے ہیں،_*

*_آغا شیخ سرور_*

26/11/2024

*_‏اس وقت بھی کارکنان کی ایک بڑی تعداد جناع ایونیو پر موجود ہے ،،،شیلنگ اتنی زیادہ کی جا رہی ہے کہ سامنے کھڑا بندا نظر نہیں آرہا-_*

26/11/2024

*_🛑 علیمہ خان ،عظمی خان ،بشریٰ بی بی، علی امین گنڈاپور اور شاندانہ گلزار تاحال ورکرز کے درمیان ڈی چوک کے قریب جناح ایونیو پر موجود۔_*

26/11/2024

*_‏بشرہ بی بی اور علی امین کی گرفتاری کی خبر فیک ہے البتہ فائرنگ اور شیلنگ بہت شدید ہورہی ہے-_*

26/11/2024

فیک خبریں پھیلانے کا مقصد کارکنان میں مایوسی پھیلانا ہے۔۔
تاکہ مزید لوگ وہاں نہیں آئیں۔۔

ساتھ ہی یاد رکھیں۔۔ کہ یہ فائنل کال ہے۔۔ یہاں مقابلہ ہی ہوگا۔۔ Picnic منانے نہیں آیا کوئی۔۔

اسلیے فضول میں نہ مایوس ہوں۔۔ نہ مایوسی پھیلائیں۔۔ آپ کی ایک پوسٹ کتنے لوگوں کو مایوس کر سکتی ہے۔۔ اور وہ کتنے لوگ آگے مزید کتنے لوگوں کو مایوس کریں گے۔۔

سمجھداری سے کام لیں۔۔!!!

26/11/2024

*_‏🚨بشری بی بی اور علی امین کی گرفتاری کی خبر غلط ہے۔ کارکنان انکے ساتھ موجود ہے۔_*

26/11/2024

*_`‏اپڈیٹ🛑`_*
*_کارکنان ڈٹے ہوئے، جب کے رینجرز ، پولیس کی طرف سے مسلسل شیلنگ جاری۔_*

Address

Patoki
55300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آفیشل Sidra Faisal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to آفیشل Sidra Faisal:

Share

Category