02/04/2026
پنو عاقل کی مشہور افغانی جلیبی… بارش کے موسم میں اس کا ذائقہ اور بھی نکھر جاتا ہے۔ 🌧️🍯
خستہ، گرم اور خوشبو سے بھرپور جلیبی، جو ہر بار ایک الگ ہی لطف دیتی ہے۔
ایسے سادہ مگر خوبصورت لمحات ہی یادگار بن جاتے ہیں۔
#بارش