09/08/2026
کامیابی اُن لوگوں کو ملتی ہے جو
بار بار گرنے کے باوجود ہار نہیں مانتے۔
آج کی محنت...
کل کی پہچان بن جاتی ہے۔
اپنے خوابوں پر یقین رکھو،
کیونکہ اللہ محنت کرنے والوں کی محنت کبھی ضائع نہیں کرتا