Waris Ali Shah

Directions

Waris Ali Shah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Waris Ali Shah, Pakpattan.

شہر فرید پاکپتن اور گردونواح میں بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری
10/10/2026

شہر فرید پاکپتن اور گردونواح میں بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری

گندہ ہے پر دھندہ ہےپاکپتن میں جانوروں کی باقیات سے ککنگ گھی بنانے کا انکشاف
10/10/2026

گندہ ہے پر
دھندہ ہے
پاکپتن میں جانوروں کی باقیات سے ککنگ گھی بنانے کا انکشاف

سی سی ڈی پر اندھا دھند فائرنگ
10/10/2026

سی سی ڈی پر اندھا دھند فائرنگ

لکہ ہانس میں سوتن اور اس کے بھائیوں کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والی پولیس کانسٹیبل کی دوسری بیوی ڈی پی او آفس پہنچ گئی
10/10/2026

لکہ ہانس میں سوتن اور اس کے بھائیوں کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والی پولیس کانسٹیبل کی دوسری بیوی ڈی پی او آفس پہنچ گئی

پاکپتن۔ چیف منسٹر پنجاب یوتھ گیمز 2026ء کے تحت نوجوانوں کو 21 کھیلوں میں یونین کونسل کی سطح سے صوبائی سطح تک مقابلوں میں...
09/10/2026

پاکپتن۔ چیف منسٹر پنجاب یوتھ گیمز 2026ء کے تحت نوجوانوں کو 21 کھیلوں میں یونین کونسل کی سطح سے صوبائی سطح تک مقابلوں میں شرکت اور 62 ہزار اہل اداروں کو 50 کروڑ روپے تک کے نقد انعامات جیتنے کا موقع فراہم کیا جا رہا ہے۔ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 نومبر 2026ء مقرر ہے۔ نوجوان اور اہل ادارے رجسٹریشن کیلئے سرکاری ویب سائٹ https://youthgames.punjab.gov.pk/ سے رجوع کریں اور طریقۂ کار کی رہنمائی کیلئے https://www.youtube.com/watch?v=C3eijXDmhCU پر ویڈیو دیکھ سکتے ہیں۔

خوفناک تصادم
09/10/2026

خوفناک تصادم

پاکپتن میں بیمار مرغیوں کا گوشت پکڑا گیا
09/10/2026

پاکپتن میں بیمار مرغیوں کا گوشت پکڑا گیا

پولیس اہلکار سانپ کے ڈسنے سے چل بسا
09/10/2026

پولیس اہلکار سانپ کے ڈسنے سے چل بسا

پٹرولنگ مصنوعات قیمتوں میں اضافہ
09/10/2026

پٹرولنگ مصنوعات قیمتوں میں اضافہ

Address

Pakpattan
57400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waris Ali Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share