M Ubaidullah Sahoo

M Ubaidullah Sahoo Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M Ubaidullah Sahoo, Photographer, Pak Patan, Pakpattan.

رات کو نیند تک میسر نہ ہوئی تھی مجھ کوکسی نے ہاتھ باندھ کر آنکھوں پر خواب لکھ ڈالے
03/02/2024

رات کو نیند تک میسر نہ ہوئی تھی مجھ کو
کسی نے ہاتھ باندھ کر آنکھوں پر خواب لکھ ڈالے

تیری یاد نے نوچا ہے مجھے اس قدردیکھ مرنے کے بعد پرندوں نے بھی نوچنا شروع کر دیا💔😥  Ubaidullah
01/02/2024

تیری یاد نے نوچا ہے مجھے اس قدر
دیکھ
مرنے کے بعد پرندوں نے بھی نوچنا شروع کر دیا💔😥
Ubaidullah

جو تکلیف تیرے جانے سے ہوئی تھی آج وہی تکلیف تیری نشانی اتارنے سے ہوئی 💔😔      🥀"خاموشی عبادت ہے"💔😔  Ubaidullah
01/02/2024

جو تکلیف تیرے جانے سے ہوئی تھی آج وہی تکلیف تیری نشانی اتارنے سے ہوئی 💔😔

🥀"خاموشی عبادت ہے"💔😔
Ubaidullah

"انتظار"انتظار کسی بھی شخص کی آخری امید ہوتی ہے جو وہ اپنے دل کو تسلی دئیے رکھتا ہے، کبھی کسی پیارے کا انتظار ، کبھی حال...
31/01/2024

"انتظار"
انتظار کسی بھی شخص کی آخری امید ہوتی ہے جو وہ اپنے دل کو تسلی دئیے رکھتا ہے، کبھی کسی پیارے کا انتظار ، کبھی حالات کے بدلنے کا انتظار ، کبھی دعاؤں کی قبولیت کا انتظار اور کبھی موت کا انتظار کے کب یہ سب تکلیفیں ختم ہوں۔یہ انتظار بھی سانس کی طرح ہے جس دن ختم ہوتا ہے اپنے ساتھ، خوشیاں، سکون اور زندگی ختم کر دیتا ہے۔
۔آج موڈ اچھا نہیں ہے آپ سے ایک عدد شعر کی درخواست ہے۔

لفظ "انتظار"

"زندگی میں بہت کچھ دیکھا ہے" 🥀🪐  "لیکن کبھی بھی اُس رب کی محبت میں کمی نہیں دیکھی" ❤
24/12/2023

"زندگی میں بہت کچھ دیکھا ہے" 🥀🪐

"لیکن کبھی بھی اُس رب کی محبت میں کمی نہیں دیکھی" ❤

مجھے مجبور کرتی ہیں تمھاری یادیں ورنہشاعری کرنا اب مجھے خود اچھا نہیں لگتا...💞 💞
14/12/2023

مجھے مجبور کرتی ہیں تمھاری یادیں ورنہ

شاعری کرنا اب مجھے خود اچھا نہیں لگتا...
💞 💞

کون دل کی ویرانی ، دیکھ کے یہ سمجھے گا؟اس جگہ بھی ٹھہرے تھے،قافلے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محبت کے💔  Ubaidullah_writes              ...
12/12/2023

کون دل کی ویرانی ،
دیکھ کے یہ سمجھے گا؟
اس جگہ بھی ٹھہرے تھے،
قافلے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محبت کے💔
Ubaidullah_writes











Address

Pak Patan
Pakpattan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Ubaidullah Sahoo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category