photography.by.toseef

photography.by.toseef "In every walk in with nature one receives far more than he seeks"

Water Fountain⛲
17/04/2024

Water Fountain⛲

کھنڈرات میں بدل جانے والی پُرانی خوبصورت عمارتیں ثبوت ہیں کہ ہمیں بھی بھُلا دیا جائے گا___!!!                         🇵🇰...
19/07/2023

کھنڈرات میں بدل جانے والی پُرانی خوبصورت عمارتیں ثبوت ہیں کہ ہمیں بھی بھُلا دیا جائے گا___!!!
🇵🇰

Beautiful View Of Dhani waterfall-the highest waterfall of Kashmir ❤️                 🇵🇰
13/07/2023

Beautiful View Of Dhani waterfall-the highest waterfall of Kashmir ❤️
🇵🇰

اور پھر درخت سے بچھڑ کر شاخیں اور پتے سوکھ جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔                     🍁
04/07/2023

اور پھر درخت سے بچھڑ کر شاخیں اور پتے سوکھ جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔
🍁

Photo Clicked By لاہور شہر برصغیر کے قدیم ترین علاقوں میں سے ایک ہے اور یہ ہمیشہ سے اہم تجارتی گزر گاہ اور ثقافت کا مرکز...
27/03/2023

Photo Clicked By
لاہور شہر برصغیر کے قدیم ترین علاقوں میں سے ایک ہے اور یہ ہمیشہ سے اہم تجارتی گزر گاہ اور ثقافت کا مرکز رہا ہے جس کا ماضی بہت رنگین جبکہ یہاں کی تعمیرات پاکستان کے دیگر علاقوں کے مقابلے میں منفرد ہیں۔
اندرون لاہور جسے پرانا لاہور بھی کہا جاتا ہے میں مغلیہ دورِ حکومت کے دوران دشمن کے حملوں سے بچاﺅ کے لیے فصیل یا دیوار تعمیر کی گئی تھی جس میں بارہ دروازے بنائے گئے تھے جن میں سے کچھ تو وقت کی رفتار کا ساتھ نہ دے پانے کے باعث منہدم ہوگئے تاہم بیشتر ابھی بھی موجود ہیں اور اس شہر کی خوبصورتی کو چار چاند لگا رہے ہیں۔
لاہور کے مشہور ترین دروازوں میں سے ایک دہلی دروازہ مغل بادشاہ اکبر نے تعمیر کرایا تھا، یہ شہر کی فصیل کے مشرق میں واقع ہے اور اس سے ملحق ہی کشمیری دروازہ ہے۔ چونکہ اس دروازے کا رخ دہلی کی جانب تھا اسی لئے اس کا نام دہلی دروازہ ہی رکھ دیا گیا، زمانہ قدیم میں یہ لاہور کا مصروف ترین علاقہ سمجھا جاتا تھا جبکہ اس کے بائیں جانب انتہائی خوبصورت شاہی حمام موجود ہے جو دیکھنے والوں کو مسحور کر کے رکھ دیتا ہے۔
دروازے کے اندر متعدد تاریخی عمارات، پرانی گلیاں اور لنڈا بازار موجود ہیں، تاریخی وزیر خان مسجد بھی اسی دروازے کے اندر موجود ہے۔ یہاں موجود پرانی حویلیاں دیکھنے والوں کو حیران کر دیتی ہیں جبکہ یہاں ایک اہم ہندو یادگار شوالہ بابا بخار گرو بھی موجود ہے۔

تم پرندوں سے زیادہ تو نہیں ہو آزاد شام ہونے کو ہے اب گھر کی طرف لوٹ چلو....
24/02/2023

تم پرندوں سے زیادہ تو نہیں ہو آزاد
شام ہونے کو ہے اب گھر کی طرف لوٹ چلو....

Nature Love 🤎                           🍁
23/10/2022

Nature Love 🤎
🍁

دربار حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر رحمتہ اللہ علیہ 💓
23/08/2022

دربار حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر رحمتہ اللہ علیہ 💓

The Great Haveli named as "Manmohan Niwaas" built by Dr Ramnaath at the name of his Son in 1935 but after Partition the ...
23/06/2022

The Great Haveli named as "Manmohan Niwaas" built by Dr Ramnaath at the name of his Son in 1935 but after Partition the Family of Dr Ramnaath left this Haveli and migrate to Jalandhar India and Manmohan Niwaas is still standing and waiting for it's residents....

Evening view 🌌
04/06/2022

Evening view 🌌

Every Flower is a Soul Blossoming in Nature - Gerard De Nerval🥀...                                                      ...
26/05/2022

Every Flower is a Soul Blossoming in Nature - Gerard De Nerval🥀...

Address

Pakpattan

Telephone

+923065932300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when photography.by.toseef posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to photography.by.toseef:

Share

Category