Gull photography

Gull photography like my page �
and visit for more..�

26/05/2023

❤️

جس کے نام پر چھٹی ہے وہ خُود کام پر جاۓ گا۔کل میرے وطن میں یوم مزدور منایا جاۓ گا۔یہاں مزدور کو مرنے کی جلدی یوں بھی ہے ...
01/05/2023

جس کے نام پر چھٹی ہے وہ خُود کام پر جاۓ گا۔
کل میرے وطن میں یوم مزدور منایا جاۓ گا۔

یہاں مزدور کو مرنے کی جلدی یوں بھی ہے مُحسن۔۔
کہ زندگی کی کشمکش میں کفن مہنگا نہ ہو جائے۔

1st May Labour Day
یُوم مزدور

محبت کو اِنسانوں سے بڑھ کر اُن پرندوں ، چرندوں اور پودوں میں دیکھا جا سکتا ھے جن کا نہ کوئی مذھب ھے نہ تہذیب۔"اوشو" 🥀
11/01/2023

محبت کو اِنسانوں سے بڑھ کر اُن پرندوں ، چرندوں اور پودوں میں دیکھا جا سکتا ھے جن کا نہ کوئی مذھب ھے نہ تہذیب۔

"اوشو"
🥀

 ♥️
03/01/2023

♥️

کوئی مانے نہ مانے فکر ِمعاشمردکی جوانی کا بہترین حصہ کھا جاتی ہے۔ Show some love,, ♥️
22/09/2022

کوئی مانے نہ مانے فکر ِمعاش
مردکی جوانی کا بہترین حصہ کھا جاتی ہے۔

Show some love,, ♥️

22/09/2022

If you like my photography then just type in the comment section ❤️

   Follow for more❣️
21/07/2022



Follow for more❣️

ہے غم روزگار کا موضوع اک چمن جس میں گل نہیں کھلتے🥀چاہتا ہوں کہ کچھ لکھوں اس پر لیکن الفاظ ہی نہیں ملتے▪️زنــدگــــــــــ...
16/05/2022

ہے غم روزگار کا موضوع
اک چمن جس میں گل نہیں کھلتے🥀

چاہتا ہوں کہ کچھ لکھوں اس پر
لیکن الفاظ ہی نہیں ملتے▪️

زنــدگـــــــــــی❤️

♥️
♥️

یہ جو غُربت میں اُداسی کا سَبب ہے، مَت پُوچھمُجھ سے چھوٹا بھی مُجھے چار سُنا دیتا ہے🔥💯  💔Follow for more ❤️
06/04/2022

یہ جو غُربت میں اُداسی کا سَبب ہے، مَت پُوچھ
مُجھ سے چھوٹا بھی مُجھے چار سُنا دیتا ہے🔥💯
💔
Follow for more ❤️

پودوں کی محبت میں اگر مر بھی گئے ہممل جائے گی پیڑوں میں توانائی ہماریعلی شیران  Follow for more❤️
12/03/2022

پودوں کی محبت میں اگر مر بھی گئے ہم
مل جائے گی پیڑوں میں توانائی ہماری
علی شیران

Follow for more❤️

Address

Paharpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gull photography posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category