Okara Updates

Okara Updates Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Okara Updates, Photographer, Okara.

Okara Official Updates
اس گروپ میں انے والے تمام ممبرز کو ہم خوش امدید کہتے ہیں اپنے اوکاڑا اور گرد و نوا کے تمام فرینڈز فیملیز کو اس گروپ میں ایڈ کریں تاکہ اوکاڑا کے اندر ہونے والے تمام حالات و واقعات سے باخبر رہ جا سکے

27/09/2025

ہاں جی پنجاب ایچ پی وی ویکسینیشن دے نتائج انا شروع ہو گئے نے ویڈیو شیئر کر کے جنا علاقے وچ حالے تک ویکسینیشن نہیں ہوئی ویکسینیشن روک لو اے واقعہ ضلع اوکاڑا تحصیل دیپال پور دے علاقے ہر نالہ خرد پیش ایا ہے

28/08/2025
25/08/2025

بھائی نے جوانی میں بھائی کی جائیدار ضبط کر لی اور اب جب کے بھائی مرنے والا ہے تو اب اس سے معافی مانگ رہا ہے اب بھائی معاف نہیں کر رہا اور جانے کا بول رہا ہے کے چلے جائیں خدارا کسی کا حق کھانے سے پہلے یہ دیکھ لیں کہ کیسے ایک بھائی اپنے بھائی سے معافی مانگ رہا ہے اور جانے والا ہے وہ معاف نہی کررہا کیونکہ حق کھانے والے کی وجہ سے مرنے والے نے اپنی زندگی بہت مشکلات سے کاٹی کیونکہ اس کا حق اس کا بھائی کھا گیا تھا، وہ کہتے ہیں نا کہ اب پچھتائے کیا ہوت جب چڑیاں چگ گئیں کھیت🥹 یہ دنیا تو گزر جانی ہے لیکن اگلی دنیا ختم نہی ہونی خدارا زرا سوچیں کہ اگلے جہاں اس کا ہاتھ آپ کے گریبان پر ہوگا تب آپ کیا کریں گے🙏🙏🙏
اللہ پاک ہمیں ہدایت دے اور حق سچ اور حلال کھانے کی توفیق دے آمین 🤲

28/07/2025

چشتی شام دین میں کچھ بغیرت لڑکوں نے ایک غریب لڑکے پر بے انتہا تشدد کیا لڑکے کو کل رات 12 بجے گھر سے بلایا اور اسے والی بال کے میچ کا جھانسا دے کر گھر سے لے کر چشتی شام دن دربار پہ لے گئے اور وہاں جا کر اس پہ بے انتہا تشدد کیا بچہ ہے غریب گھر سے تعلق رکھتا ہے اب ان کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں کہ اگر انہوں نے ان کے خلاف کوئی بھی قانونی کاروائی کی تو وہ ان کے بچے کو جان سے مار دیں
Sub bhi video Sher karo

27/07/2025

یہ جے جناب اوکاڑہ کے فوڈ انسپکٹر صاحب ہر روز لوگوں سے رشوت لیتے تھے پھر کیا ہوا ایک دن علاقے والوں کو بھی غصہ ا گیا وہ سب کچھ پاکستانیوں اپ کے سامنے پیش کر دیا

27/06/2025
25/06/2025

،کہ😡😡😡😡😡

25/06/2025

اس گروپ میں انے والے تمام ممبرز کو ہم خوش امدید کہتے ہیں اپنے اوکاڑا اور گرد و نوا کے تمام فرینڈز فیملیز کو اس گروپ میں ایڈ کریں تاکہ اوکاڑا کے اندر ہونے والے تمام حالات و واقعات سے باخبر رہ جا سکے

Address

Okara
56000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Okara Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category