Khadim Mir Tayyab

Khadim Mir Tayyab Hazrat karmanwala shreef ke all information and videos ky liye page like kran

03/05/2026

میرے مرشد پیا 🫀

اظہارِ تعزیت سید فیاض احمد شاہ بخاری صاحب امام و خلیفہ مجاز حضرت کرماں والا شریف کے بہنوئی اور سید محمد رفیع شاہ بخاری ص...
02/05/2026

اظہارِ تعزیت
سید فیاض احمد شاہ بخاری صاحب امام و خلیفہ مجاز حضرت کرماں والا شریف کے بہنوئی اور سید محمد رفیع شاہ بخاری صاحب کے والد صاحب سید محمد شفیع شاہ بخاری صاحب اور ان کی دو صاحبزادیاں جن کا روڑ ایکسیڈنٹ میں وصال ہو گیا تھا۔اللہ کریم ان کے درجات بلند فرمائے آمین

03/04/2026

عرس مبارک ٹرانسمیشن میں پیر سید فیاض احمد شاہ بخاری طیبی خلیفہ مجاز آستانہ عالیہ حضرت کرماں والا شریف کی حافظ محمد طلحہ بن رحمت طیبی کے ساتھ اولیائے حضرت کرماں والے رحمتہ اللہ علیہ اجمعین کے حوالے سے خصوصی گفتگو

🫀جس کی ہر ہر ادا سنتِ مصطفیٰ 🫀💞ایسے پیرِ طریقت پہ لاکھوں سلام 💞بابا جی پاک حضور سید میر طیبٌ علی شاہ بخاری صاحب Baba Jee...
28/03/2026

🫀جس کی ہر ہر ادا سنتِ مصطفیٰ 🫀
💞ایسے پیرِ طریقت پہ لاکھوں سلام 💞
بابا جی پاک حضور سید میر طیبٌ علی شاہ بخاری صاحب

Baba Jee Syed Mir Tayyab Ali Shah Bukhari

07/02/2026
🫀 مرشدِ کامل 🫀
21/01/2026

🫀 مرشدِ کامل 🫀

03/12/2025

😭یومِ وصال😭
🥺11 جمادی الثانی 🥹
مرشد من ،محسن من ، فخرُالسّادات ، زینتُ السّادات ، نورُالسّادات پیر طریقت رہبر شریعت ،آفتاب ولایت منبع ولایت پیر کامل ، ولی کامل ، آل نبی ﷺ اولاد علی ؓ اہلبیت اطہار کو جن پر فخر میری مراد پیر جی سید عثمان علی شاہ بخاری کے چھوٹے بیٹے 🌹سیداولیاء بابا جی حضور سید میر طیبٌ علی شاہ بُخاری رحمۃ اللہ 🌹 المعروف بابا جی پاک سرکار 🌹آج یومِ وصال🌹 ہے سب دوست اپنے گھروں میں بابا جی سرکار کے ختم شریف کی محفل کا انعقاد کریں۔

Address

Mazar Hazrat Karmanwala
Okara

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khadim Mir Tayyab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khadim Mir Tayyab:

Share