Khush rho

Khush rho following this rooll
jo marzi kro
Allah apko seht dy

18/08/2025
😄😄
06/08/2025

😄😄

True love 😄😄
06/08/2025

True love 😄😄

‏بچپن میں یہاں پکڑے جانا ایسا ہی تھا جیسے آپ لاش ٹھکانے لگا رہے ہوں،🥴 اور المیہ یہ تھا کہ ابھی ٹوکن ختم بھی نہیں ہوتا تھ...
14/02/2025

‏بچپن میں یہاں پکڑے جانا ایسا ہی تھا جیسے آپ لاش ٹھکانے لگا رہے ہوں،🥴
اور المیہ یہ تھا کہ ابھی ٹوکن ختم بھی نہیں ہوتا تھا لیکن تھپڑوں کی بارش میں بیچ میں چھوڑ کر جانا پڑتا تھا،😒
تب اس ملال سے بڑا کوئی ملال نہیں تھا کہ آپ روتے ہوئے جا رہے ہوں😭😭😭
اور ایک بچہ خوشی سے😘 وہیں سے آپکی گیم سنبھال لے جیسے اسکے ہاتھ فری کا کوئی خزانہ لگ گیا ہو۔۔۔۔
شاید آپ میں سے بہت سے دوست اس دور سے گزرے ہوں؟؟؟

For girls
28/12/2024

For girls

یہ فلم کس کس نے نہیں دیکھا ہے اگر کسی نے دیکھنا ہے تو ضرور دیکھ لیے یو یوٹیوب پر موجود ہے۔ 1986 میں ایران کے گاؤں کوہ پا...
28/12/2024

یہ فلم کس کس نے نہیں دیکھا ہے اگر کسی نے دیکھنا ہے تو
ضرور دیکھ لیے یو یوٹیوب پر موجود ہے۔
1986 میں ایران کے گاؤں کوہ پایہ میں ایک لڑکی، ثریا منوچہری، کو زنا کا الزام لگا کر سنگسار کر دیا گیا۔
جب اس لڑکی پر لوگوں پتھر برساتے
تو وہاں پہ موجود میوزک والے بندے ہوتے ہیں لیکن وہ ان مشتغل لوگوں کا حصّہ نہیں ہے میوزیشن کے دل بہت نرم ہوتے ہیں جب پتھرورں کا بارش شروع ہو جاتا ہے
تو بندے میوزک تیز کردے دیتے ہیں تاکہ وہ اس لڑکی کی فریاد نہ سنے
بعد میں پتہ چلا کہ اس کا شوہر دوسری شادی کرنا چاہتا تھا، لیکن ثریا نے اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ شوہر طلاق کے خرچ سے بچنے کے لیے اس پر جھوٹا الزام لگا کر لوگوں کے مذہبی جذبات کو بھڑکانے میں کامیاب ہو گیا۔
اس واقعے کے 10 سال بعد، ایک فرانسیسی-ایرانی مصنف فریدون صاحب جم نے "رجم ثریا" کے نام سے ایک کتاب لکھی، جس میں اس دردناک کہانی کو بیان کیا گیا۔ اس کتاب پر ایک فلم بھی بنی، جو بہت دل دہلا دینے والی ہے۔ اس فلم میں دکھائے گئے تشدد کے مناظر شدید تر ہیں۔

The Stoning of Soraya M (2008)

💕بے_شرمی_کی_حدفرض کریں آپ کے دو چار دوست آپکے گھر آئیں... ڈرائینگ روم میں بیٹھ کر وہ آپکے آنے کے منتظر ہوں آپ جیسے ہی ڈر...
28/12/2024

💕بے_شرمی_کی_حد

فرض کریں آپ کے دو چار دوست آپکے گھر آئیں... ڈرائینگ روم میں بیٹھ کر وہ آپکے آنے کے منتظر ہوں آپ جیسے ہی ڈرائینگ روم میں قدم رکھیں آپکے دوست یکجا ہوکر بولیں یار بھابھی کو لیکر نہیں آئے تم
انہیں بھی لیکر آؤ نا، وہ فلاں ڈریس میں کیا پٹاخہ لگتی ہیں.... ایسا کرو آج انہیں پنک ڈریس پہناکر لاؤ... ہم بدلے میں تمہیں دس ہزار روپے دینگے..؟
کیا آپکی غیرت حمیت یہ گوارہ کرے گی ۔؟ آپ تن تنہاء ہی کیوں نہ ہو اپنے دوستوں کیساتھ ہاتھا پائی کروگے ۔؟ اچھے چلیں اس واقعے کیبعد آپ انہیں اپنے گھر آنے دوگے ۔؟

نہیں نا... نہیں... ایک غیرت مند شوہر اپنی بیوی پر کسی بھی دوست، بھائی، باپ، غیر محرم کی گندی نظر برداشت نہیں کرسکتا....

لیکن....

آپ یقین کریں ایسا ہورہا ہے ایسا ہوا میں نے وہ ویڈیو دیکھی جہاں ایک بغیرت مرد لائیو بیٹھا تھا اور اسکے فالووز کہہ رہے تھے کہ بھابھی کہاں ہیں۔؟ ہم نے انہیں دیکھ کر گفٹنگ کرنی ہے، ( شیر دینا ہے)

پتہ ہے آگے کیا ہوا اس بیغیرت مرد نے اپنی بیوی کو آواز لگائی کہ جلدی آؤ تمہاری وجہ سے گفٹنگ رُکی ہوئی ہے ۔
اسکی بیوی آتی ہے اور وحشی درندوں نے گفٹنگ شروع کردی...
یہ منظر جب میں نے دیکھا مجھے حیرت ہوئی کہ یہ تو ریکارڈ ویڈیو ہے لائیو جب یہ ہورہا تھا اسوقت تماشمین کی فزیکلی مینٹالیٹی کس قدر وحشی ہوگی
اسی لمحے فیس بک کھول کر ٹائپ کرنا شروع کیا... لیکن بہت دیر لکھتے لکھتے میں یہی سوچتا رہا کہ ایسے لکھنے کا کیا فائدہ..؟؟
اس امت کی باگ دوڑ جن کے ہاتھ میں وہ اپنی بقاء کی جنگ میں آپس میں ہی دست و گریباں ہیں ۔ میں ایک مخصوص مفتی صاحب کو کہتا ہوں حضور آپکے یوٹیوب کے چکر میں حلال قرار دی جانے والی کمائی نے معاشرے کو اس بے راہ روی پر گامزن کیا ہے
جہاں شوہر دیّوث بن کر بیوی کی دلالی کر رہا ہے۔ بھائی بہن کی جوانی دکھا کر نوٹ بٹور رہا ہے۔
اور اس سب دھما چوکڑی میں ملک پاکستان کی وہ غریب مفلس مسلم نوجوان نسل احساس کمتری کا شکار ہوکر خود کو پیسہ کمانے کی دوڑ میں جھونکنے کو تیار بیٹھی ہے۔
گاؤں دیہات میں کمسن بچیاں اپنے اعضاء ستر کو کپڑے کی چستی میں لپیٹ کر پیش کررہی ہیں۔
ماں کو سلائی کرتا دیکھ کر جوان بیٹا شارٹ کٹ کے چکر میں بہن کے باتھ روم تک میں گھسا چلا جارہا ہے... کہ بس کیسے بھی کرکے میں ماں کی سلائی مشین چھڑوادوں
لعنت ہو تیرے منہ تے رجب بٹ.

31/10/2021

خواہش مجھے نہیں تھی مگر پھر بھی ایک"" شخص ""
کمال لہجے_______ سے دل میں سما گیا ""💜

____________💔🤎

31/10/2021

Wellcome too all friends

Address

Okara

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khush rho posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category