Azakhel Best page

Azakhel Best page Follow .Azakhel Best page
سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ازاخیل پایان.
غریب اور بےسہارا لوگوں کی مدد کرنا می

16/08/2026

نوشہرہ ازاخیل پایان سوئ گیس. بجلی .انٹرنیٹ سہولیات سے محروم .عوام پریشان .

مشہور ٹک ٹاکر عائشہ  نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جانبحق .
15/08/2026

مشہور ٹک ٹاکر عائشہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جانبحق .

اللہ تعالی میری ماں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرمائیں آمین اور بہنوں کی زندگی میں برکت عطافرما آمین
15/08/2026

اللہ تعالی میری ماں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرمائیں آمین اور بہنوں کی زندگی میں برکت عطافرما آمین

ازاخیل بیسٹ پیچ ایڈمن راشدخان کی طرف سے ایڈوانس جشن آزادی مبارک ھو .
13/08/2026

ازاخیل بیسٹ پیچ ایڈمن راشدخان کی طرف سے ایڈوانس جشن آزادی مبارک ھو .

13/08/2026
13/08/2026

پیرپیائ بیسٹ پیچ ایڈمن میاں آصف علی کو عمرہ ادایئگی سے واپسی پر مبارکباد .Malik asad
falak zaib
Haider Zaman
Rifaq Zaman
Bahzad Babar

اپیل براۓ تعاون علاج اس آدمی کا نام رسول خان ھے جو N2بھٹہ خشت میں کام کررہاھے اس کا بیوی گردوں کی بیماری میں مبتلاھے اسک...
13/08/2026

اپیل براۓ تعاون علاج
اس آدمی کا نام رسول خان ھے جو N2بھٹہ خشت میں کام کررہاھے اس کا بیوی گردوں کی بیماری میں مبتلاھے اسکو تعاون کی ضرورت ھے .

09/08/2026

نوشہرہ کے علاقے ازاخیل یایان محلہ ترکھانان میں دو فریقین کے مابین راضی نامہ فریق اول اسماعیل .جلیل .عمر . اور فریق دوم .امجد اشفاق.عبداللہ .علی دونوں فریقین نے مسجد میں قرآن مجید پر ہاتھ رکھ قسم کا عہد کیا کہ وہ آئیند بھائیوں کی طرح رئینگے .

Address

Nowshera

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azakhel Best page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category