ناصر جمعیتی

ناصر جمعیتی جمعیت علمائے اسلام کے ایک ادنا کارکن

📿 "صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے"مولانا فضل الرحمان صاحب کے ایک پرسکون لمحہروحانی تذکرہ اور سیاسی بصیرت کا امتزاج💭 "جب اللہ س...
26/02/2026

📿 "صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے"

مولانا فضل الرحمان صاحب کے ایک پرسکون لمحہ
روحانی تذکرہ اور سیاسی بصیرت کا امتزاج

💭 "جب اللہ ساتھ ہو تو کچھ بھی ناممکن نہیں"
🗳️ عوام کی خدمت، دین کی خدمت

مولانا فضل الرحمان صاحب کے مشن جاری ہے...

#سیاست #خدمت #پاکستان

25/02/2026

یہ وہ عظیم شخصیت #حافظحمداللہ ہے جنھوں نے دشمنان اسلام کے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دین واسلام کے محافظ جمعیت علمائے اسلام کے عظیم سالار شاہین جمعیت مرد مجاہد ہے

#لیڈرشپ #تبدیلی #خبریں #امریکہ #سیاست

"لیڈر وہ نہیں جو تخت پر بیٹھے، لیڈر وہ ہے جو عوام کے درمیان اٹھے" 👑"جو کھڑا ہے عوام کے درمیان، وہی سچا نمائندہ" 🇵🇰عہدوں ...
25/02/2026

"لیڈر وہ نہیں جو تخت پر بیٹھے، لیڈر وہ ہے جو عوام کے درمیان
اٹھے" 👑

"جو کھڑا ہے عوام کے درمیان، وہی سچا نمائندہ" 🇵🇰
عہدوں سے نہیں، عوام کے دلوں سے لیڈر بنتے ہیں۔ یہ مسکراہٹ نہیں، ایک تحریک ہے
عہدے بدل جاتے ہیں، عہد نہیں۔
یہ وہ چہرہ ہے جو عوام کے درمیان سے اٹھا ہے۔ 🎭
#سیاست #لیڈرشپ #سیاست #لیڈرشپ #تبدیلی

   #افغانستان  #روس  #چین  #امریکہ    #پاکستان  #سیاست  #خبریں
25/02/2026

#افغانستان #روس #چین #امریکہ
#پاکستان #سیاست #خبریں

وزیر اعلیٰ پنجاب نے عوام کو رمضان پیکیج کے وعدوں میں لگا کر خود اربوں روپے کا نیا جہاز خرید لیا!جب بات آتی ہے عوام کے ری...
25/02/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب نے عوام کو رمضان پیکیج کے وعدوں میں لگا کر خود اربوں روپے کا نیا جہاز خرید لیا!
جب بات آتی ہے عوام کے ریلیف، مہنگائی میں کمی اور بنیادی حقوق کی — تو فوراً کہا جاتا ہے: ❝ قومی خزانہ خالی ہے ❞
❝ ملک نازک حالات سے گزر رہا ہے ❞
مگر سوال یہ ہے ❓
کیا خزانہ صرف عوام کے لیے ہی خالی ہوتا ہے؟
اور حکمرانوں کی آسائشوں کے لیے ہمیشہ بھرپور کیوں ہوتا ہے؟
عوام لائنوں میں، حکمران فضاؤں میں!
🔹 کیا عوام صرف وعدے سننے کے لیے رہ گئی ہے؟
🔹 کیا مہنگائی صرف غریب کے لیے ہے اور آسائشیں صرف حکمرانوں کے لیے؟
🔹 جب خزانہ خالی ہے تو شاہانہ اخراجات کیسے ہو جاتے ہیں؟
🔹 رمضان میں ریلیف یا صرف سیاست؟
🔹 عوام لائنوں میں کیوں اور حکمران سہولتوں میں کیوں؟
🔹 کیا واقعی ترجیحات عوام ہیں یا اقتدار؟
🔹 کیا ہم سوال کرنا بھول گئے ہیں؟
🔹 کیا ٹیکس دینے والی عوام کو جواب نہیں ملنا چاہیے؟
🔹 آخر کب تک عوام صبر کے نام پر خاموش رہے گی؟
🔹 احتساب صرف کمزور کے لیے کیوں ہوتا ہے؟
یہ کیسا انصاف؟ یہ کیسی ترجیحات؟
اب وقت آ گیا ہے سوال کرنے کا،
کیونکہ خاموشی ہمیشہ ظلم کو طاقت دیتی ہے۔
یاد رکھیں: خاموش قوموں کے حقوق نہیں ہوتے،
سوال کرنے والی قومیں تاریخ بدلتی ہیں۔
#پاکستان Subject
Subject
#پاکستان
#مہنگائی
#احتساب

جیل سے اندرونی خبر🚨 روزہ فائرنگ: "بہادر" نے ہتھیار ڈال دیے!📅 سال 2022: بواسیر 😭 (بہادر لیڈر رو پڑے)📅 سال 2023: کان کا در...
25/02/2026

جیل سے اندرونی خبر
🚨 روزہ فائرنگ: "بہادر" نے ہتھیار ڈال دیے!
📅 سال 2022: بواسیر 😭 (بہادر لیڈر رو پڑے)
📅 سال 2023: کان کا درد 🤒 (بہادر لیڈر چیخ اٹھے)
📅 سال2026: آنکھ خراب 👁️ (بہادر لیڈر اندھے ہو گئے)
📅 سال2026: روزہ ❌ (بہادر لیڈر نے "روئین" مانگ لی!)

🔥 جہلا کا "متفقہ" بہادر اتنا بہادر کہ روزہ بھی نہیں رکھ سکتا!

💀 جیل ذرائع: "انہیں روزین کا کھانا دیا جا رہا ہے"
🍗 ترجمہ: دن میں بریانی، رات کو سوشل میڈیا پر "ظلم" کا رونا!
سوال: اگر یہ اتنے بیمار ہیں تو جیل میں کیوں ہیں؟

اگلا بہانہ: "دل کا درد" (برطانیہ کے لیے) 💔✈️


👇 کمنٹ میں بتاؤ:
یہ "بہادری" ہے یا "بہانہ بازی"؟ 😏

25/02/2026

🎉 شاہد آفریدی کی اپنے مداحوں کے لیے زبردست آفر!

قومی کرکٹ اسٹار شاہد آفریدی نے اپنے فینز کے لیے ایک خاص سرپرائز کا اعلان کر دیا ہے۔ 😱

ان کا کہنا ہے کہ:
جو بھی میری دکان سے 5 سوٹ خریدے گا، میں خود اسے کال کروں گا اور اس کی پوری فیملی سے ویڈیو کال پر ملاقات بھی کروں گا🤣😂۔

مداحوں کے لیے اپنے پسندیدہ اسٹار سے براہِ راست بات کرنے کا سنہری موقع! ⭐😅

کیا آپ اس سرپرائز کے لیے تیار ہیں؟

24/02/2026

TikTokers in Makkah...

مولانا بجلی گھر صاحب رح
#لراوبريوافغان

05/01/2024

Follow this page

Address

Nowshera

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ناصر جمعیتی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share