30/03/2025
"خوشیوں، محبتوں اور رحمتوں کے اس حسین موقع پر آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک! اللہ پاک آپ کے گھروں میں خوشیوں کی برسات کرے، آپ کی دعائیں قبول کرے اور آپ کی زندگی کو سکون اور برکتوں سے بھر دے۔ آمین!
Eid Mobarak All Followers 💐❤️